سنبل اقبال کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ سنبل اقبال کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی تصاویر شئیر کی گئی ہیں ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sumbuliqbalkhan (@sumbuliqbalkhan)

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ اسکن رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

اس سے قبل سنبل اقبال نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شئیر کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sumbuliqbalkhan (@sumbuliqbalkhan)

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر شئیر کی تھیں۔

سنبل اقبال کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ مغربی لباس پہنی ہوئی تھیں جبکہ ہاتھ میں ایک سوفٹ ٹوائے بھی تھا۔

اس سے قبل سنبل اقبال کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر شئیر کی گئی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sumbuliqbalkhan (@sumbuliqbalkhan)

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے جامنی رنگ کا مغربی لباس زیب تن کیا ہوا تھا ۔

واضح رہے کہ اداکارہ سنبل اقبال نے کم وقت میں اس انڈسٹری میں اپنے قدم جمائے ہیں۔

The post سنبل اقبال کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email