منال خان کی خوبصورتی نے مداحوں کو دیوانا کردیا

پاکستانی اداکارہ منال خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Minal Ahsan (@minalkhan.official)

شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ منال خان کالے رنگ کے لباس میں بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

منال خان کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

اس سے قبل منال خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی تھی ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Minal Ahsan (@minalkhan.official)

اس تصویر میں اداکارہ منال خان مغربی لباس پہنی ہوئی تھیں۔

اس سے قبل منال خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Minal Ahsan (@minalkhan.official)

اداکارہ کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر میں وہ گلابی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر اور ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Minal Ahsan (@minalkhan.official)

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ منال خان مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں جس میں وہ بے حد خوبصورت لگ رہی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Minal Ahsan (@minalkhan.official)

خیال رہے کہ اداکارہ منال خان اور اداکار احسن محسن اکرام گزشتہ ماہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے جس کے بعد یہ جوڑا اپنے ہنی مون کے لئے مالدیپ گیا ہوا تھا۔

 

The post منال خان کی خوبصورتی نے مداحوں کو دیوانا کردیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email