اداکارہ حرا مانی نے اپنے شوہر کو اسٹار قرار دیدیا

پاکستان کی معروف اداکارہ حرا مانی نے اپنے شوہر سلمان عرف مانی کو اسٹار قرار دیدیا۔

اداکارہ حرا مانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے شوہر کی ایک تصویر شئیر کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

اداکارہ نے اس تصویر کو شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ میرا اسٹار۔

اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی گئی تھیں۔

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ سِلور کلر کی میکسی میں نہایت خوبصورت لگ رہی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

اس سے قبل حرا مانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر اور ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ حرا مانی سوشل میڈیا پر اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز اپنے مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں جنہیں بہت پسند بھی کیا جاتا ہے۔

The post اداکارہ حرا مانی نے اپنے شوہر کو اسٹار قرار دیدیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email