یشمیٰ گل کا منفرد انداز مداحوں کو بھاگیا

پاکستان کی معروف اداکارہ یشمیٰ گل کی تصایر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

اس سے قبل یشمیٰ گل نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

شئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کو موسم انجوائے کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

واضح رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز لگاتی رہتی ہیں۔

The post یشمیٰ گل کا منفرد انداز مداحوں کو بھاگیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email