ثناء فخر کی دلکش تصویر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ ثناء فخر کی دلکش تصویر وائرل ہوگئی ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sana Fakhar (@sana_fakhar)

ثناء فخر کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

اس سے قبل ثناء فخر نے والدہ کے ہمراہ تصویر پوسٹ کر کے انتقال کی خبر مداحوں سے شیئر کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sana Fakhar (@sana_fakhar)

انہوں نے لکھا کہ موت زندگی کے برعکس نہیں بلکہ زندگی کا حصہ ہے، اماں آپ ہمیشہ یاد آئیں گی۔

ثناء فخر کے مداحوں نے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار ہمدردی اور مرحومہ کے لئے دعائیں بھی کی ہیں۔

The post ثناء فخر کی دلکش تصویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email