اداکارہ اشنا شاہ کی تصاویر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ اشنا شاہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اشنا شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اشنا شاہ مشرقی لباس پہنی ہوئی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں جس کے بعد اداکارہ شدید تنقید کی زد میں آگئیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

شئیر کی گئی تصاویر میں اشنا غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اداکارہ کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔

خیال رہے کہ اُشنا شاہ اپنے بیانات اور سوشل میڈیا پوسٹس کے باعث  اکثرو بیشتر خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں۔

The post اداکارہ اشنا شاہ کی تصاویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email