ماہانہ ارکائیوز

کسی بھی مسئلے کا حل طاقت نہیں مذاکرات ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کسی بھی مسئلے کا حل طاقت نہیں مذاکرات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان عمران خان نے ٹی آر ٹی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے کچھ گروپس حکومت سے بات کرنا چاہتے ہیں، ہم بھی ٹی ٹی پی کے کچھ گروپس کے ساتھ …

مزید پڑھئے

عراق سے کراچی آنے والے مسافروں کا کراچی ایرپورٹ پر احتجاج

عراق سے کراچی آنے والے مسافروں کا کراچی ایرپورٹ پر احتجاج جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ زائرین نجف سے فلائی بغداد کی پرواز IF-331 سے 63 زائراین کراچی پہنچے ہیں، مسافروں نے  قرنطینہ سینٹر جانے سے انکار کردیا جبکہ ایرپورٹ انتظامیہ نے اے ایس ایف اور پولیس  کو طلب کرلیا ہے۔ انتظامیہ اے ایس ایف …

مزید پڑھئے

سعودی عرب پاکستان کو ماہانہ 15 کروڑ ڈالر کی سہولت دے گا، شوکت ترین

وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ سعودی عرب پاکستان کو ماہانہ 15 کروڑ ڈالر کی سہولت دے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوہے کہنا تھا کہ سعودی عرب کے ساتھ موئخر ادائیگی پر تیل کے حصول کے معاملات طے پا گئے۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا تھا …

مزید پڑھئے

پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کا اور مہنگائی کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج

پیپلزپارٹی وسطی پنجاب نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف لاہورپریس کلب کے باہر احتجاج کیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی وسطی پنجاب نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف لاہورپریس کلب کے باہر احتجاج کیا جہاں احتجاج کے دوران پیپلزپارٹی کارکنان نے بجلی کے بلوں کو  آگ لگا دی اور حکومت کے خلاف شدید …

مزید پڑھئے

کراچی میں بارش کے باوجود حالات بہتر ہیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی میں بارش کے باوجود حالات بہتر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کراچی میں 8 سے 9 گھنٹے مسلسل بارش ہوئی ہے۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ماضی میں تھوڑی سی بارش ہونے پر پانی جمع ہوجاتا تھا، مسلسل بارش نے …

مزید پڑھئے

پنجاب اسمبلی قانون سازی کے معاملے میں پوری طرح فعال ہے، چوہدری پرویزالہٰی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہٰی کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی قانون سازی کے معاملے میں پوری طرح فعال ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہٰی سے صوبائی وزیر مواصلات سردار آصف نکئی کی ملاقات ہوئی جس میں پنجاب اسمبلی کے پارلیمانی امور دیگر ایشوز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی …

مزید پڑھئے

یکساں تعلیمی نصاب پر نااہلوں کے وار ناقابلِ برداشت ہیں، شہباز گِل

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل کا کہنا ہے کہ یکساں تعلیمی نصاب پر نااہلوں کے وار ناقابلِ برداشت ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتوں سے سرٹیفائیڈ جھوٹے، جھوٹ کا پرچار کررہے ہیں۔ شہباز گِل …

مزید پڑھئے

اب مذہب، قومیت، مسلک کے نام پر کوئی سیاست نہیں ہوگی۔ نو منتحب صدر انجنیر فضل ربی جان

چترال(زیل نمائندہ)پاکستان پیپلز پارٹی اب مسلک، قومیت کی سیاست نہیں کرے گی بلکہ ارندو سے لیکر بروغل تک تمام چترالی قوم کو ایک ہی پلیٹ پر جمع کر ے گی تاکہ ہم ترقی کرسکے۔ ان حیالات کا اظہار پی پی پی کے نو منتحب ضلعی صدر انجنئیر فضل ربی نے کی۔ان کو ضلعی صدر منتحب ہونے پر پارٹی کے سینکڑوں …

مزید پڑھئے

شہر کے مختلف مقامات پر ہلکی بارش شروع

شہر کے مختلف مقامات پر ہلکی بارش شروع ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق شہر کے مختلف مقامات پر ہلکی بارش شروع ہوگئی، پرانی سبزی منڈی ، حسن اسکوائر ، اسٹیڈیم روڈ پر ہلکی بارش جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق  ملیر میں بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ فیڈرل بی ایریا، نارتھ ناظم کے علاقوں میں بارش شروع ہوگئی ہے۔ محکمہ …

مزید پڑھئے

ہائی رائز بلڈنگ بننے سے اربوں روپے کی سرمایہ کے مواقع پیدا ہوں گے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ لاہور میں ہائی رائز بلڈنگ بننے سے اربوں روپے کی سرمایہ کاری اور روزگار کے ہزاروں مواقع پیدا ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وفاقی وزیر مملکت محمد شبیر علی قریشی کی ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، عمومی سیاسی صورتحال اور ہاؤسنگ سے …

مزید پڑھئے