ماہانہ ارکائیوز

عمران صاحب نے اپنی جھوٹی سیاست چمکانے کے لئے ہمیشہ نوجوانوں سے صرف جھوٹ بولا ہے، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب نے اپنی جھوٹی سیاست چمکانے کے لئے ہمیشہ نوجوانوں سے صرف جھوٹ بولا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے نوجوانوں سے متعلق بیان پہ ردِ عمل دیتے ہوئے کہنا تھا کہ عمران صاحب نے اپنی …

مزید پڑھئے

پاکستان ایک مستحکم اور پرامن افغانستان دیکھنا چاہتا ہے، معید یوسف

وزیر اعظم مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان ایک مستحکم اور پرامن افغانستان دیکھنا چاہتا ہے۔ تفصیلات کے طابق وزیراعظم مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ کہا کہ افغانستان کا سیاسی حل ہونا چاہیے، افغانستان گزشتہ چار دہائیوں سے حالت جنگ میں ہے  معید یوسف …

مزید پڑھئے

چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ کی چھ صوبائی ٹیموں کے کوچز سے ورچوئل میٹنگ

چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ کی چھ صوبائی ٹیموں کے کوچز سے ورچوئل میٹنگ ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ کی چھ صوبائی ٹیموں کے کوچز سے ورچوئل میٹنگ ہوئی جہاں رمیز راجہ صوبائی کوچز کو قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سے الگ کرنے پر بضد رہے۔ رمیز راجہ کی کوچز سے گفتگو کرتے …

مزید پڑھئے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتے ہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے پٹرول کی بلند ترین قیمت کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا، پٹرول کی قیمت میں اضافہ مہنگائی سے …

مزید پڑھئے

وفاقی وزیر داخلہ نے جامع مسجد سیکرٹریٹ کا افتتاح کردیا

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے جامع مسجد سیکریٹریٹ کا افتتاح کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعے کے روز مسجد کی توسیع ہوئی ہے، میرشکیل کی والدہ کے لیے بھی دعا کی ہے، مسجد میں 8 ہزار نمازیوں کی گنجائش ہے۔ وفاقی وزیر …

مزید پڑھئے

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے پوری دنیا متاثر ہوئی ہے، شہباز گِل

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے پوری دنیا متاثر ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے بلاول زرداری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمتیں روزانہ کی بنیاد پر …

مزید پڑھئے

الحمد اللہ اس وقت تک جو بارش ہوئی ہے اس میں معاملات کنٹرول میں ہیں، سعید غنی 

وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ الحمد اللہ اس وقت تک جو بارش ہوئی ہے اس میں معاملات کنٹرول میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے ڈسٹرکٹ ایسٹ کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا جہاں بارش کی صورتحال کے حوالے سے جائزہ لیتے ہوئے کہنا تھا کہ الحمد اللہ اس وقت تک جو بارش ہوئی …

مزید پڑھئے

‏ایف بی آر نے رواں مالی سال 1395 ارب روپے کا نیٹ ریونیو حاصل کیا ہے، فرخ حبیب

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ ایف بی آر نے رواں مالی سال 1395 ارب روپے کا نیٹ ریونیو حاصل کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ایف بی آر نے رواں مالی سال پہلی سہ …

مزید پڑھئے

خیبر پختونخوا میں ڈینگی سے پہلی موت کی تصدیق

خیبر پختونخوا میں روان سال ڈینگی سے پہلی موت کی تصدیق ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں ڈینگی سے پہلی موت کی تصدیق ہوگئی ہے، ایبٹ آباد میں ڈینگی وائرس کے باعث خاتون جاں بحق ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں 178 افراد میں ڈینگی کے کیسز سامنے آئے،جس کے …

مزید پڑھئے

آج حکومت نے پاکستان کی عوام پر پٹرول بم گرایا ہے، رانا مشہود

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ آج حکومت نے پاکستان کی عوام پر پٹرول بم گرایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود احمد خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 126 دن دھرنہ دینے والی جماعت نے اپنا ریکارڈ توڑ دیا ہے ، عمران خان …

مزید پڑھئے