اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کی کارروائی، بھتہ طلب کرنے والے ملزمان گرفتار
کراچی میں اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ اور سی پی ایل سی ساؤتھ کی جانب سے کامیاب مشترکہ کارروائی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں ایک کروڑ روپے بھتہ طلب کرنے والے دو انتہائی مطلوب ملزمان گرفتار کرلیے گئے ہیں۔ ایس ایس پی عارف عزیز کا کہنا ہے کہ ملزمان اعجاز علی اور فرید خان کو سہراب …
مزید پڑھئے