ماہانہ ارکائیوز

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ”خطبہ جمعہ“ ایوان صدر کی جامع مسجد سے براہ راست نشر کیا،فواد  چوھدری  

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد  چوھدری  نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ”خطبہ جمعہ“ ایوان صدر کی جامع مسجد سے براہ راست نشر کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کہ مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریاتفواد  چوھدری  کا سماجی رابطے کی وبسیٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہنا تھا کہ خطبہ جمعہ براہ راست نشر …

مزید پڑھئے

پاکستانیوں کی ایک کثیر تعداد ڈنمارک میں مقیم ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں کی ایک کثیر تعداد ڈنمارک میں مقیم ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ڈنمارک کے ہم منصب کے ہمراہ سے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیرونی سرمایہ کاروں کو بہت سی پرکشش مراعات دے رہے ہیں، ڈینش کمپنیاں ان مراعات سے استفادہ کرسکتی ہیں۔ …

مزید پڑھئے

کابل سے انخلاء میں پاکستان نے اہم کردار ادا کیا ہے، وزیر خارجہ ڈنمارک

ڈنمارک کے وزیر خارجہ جیپی کوفود کا کہنا ہے کہ کابل سے انخلاء میں پاکستان نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈنمارک کے وزیر خارجہ جیپی کوفود نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود کے ہمراہ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں اہم ملک ہے، افغانستان سے انخلاء پر مدد کے …

مزید پڑھئے

پاک بحریہ کے اسپیشل سروسز گروپ کی منعقدہ کثیر الملکی مشق ”کورمورانٹ سٹراٸیک“ میں شرکت

ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ کے اسپیشل سروسز گروپ کی سری لنکا میں منعقدہ کثیر الملکی مشق ”کورمورانٹ سٹراٸیک“ میں شرکت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ کے اسپیشل سروسز گروپ کی سری لنکا میں منعقدہ کثیر الملکی مشق ”کورمورانٹ سٹراٸیک“ میں شرکت کی جبکہ مشق میں خطے …

مزید پڑھئے

ملکی سیاسی صورتحال پروزیر اعظم نے اہم اجلاس طلب کرلیا

ملکی سیاسی صورتحال پروزیر اعظم نے اہم اجلاس طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی سربراہی میں پارٹی رہنماؤں کا اجلاس آج  ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں سیاسی، انتخابی اصلاحات اور مہنگائی کی صورتحال پر بات ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان چیرمین نیب کی تقرری سمیت ای …

مزید پڑھئے

مہنگائی کا ہفتہ وار بم گرا کر عوام سے زندہ رہنے کا حق چھین لیا گیا ہے، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی کا ہفتہ وار بم گرا کر عوام سے زندہ رہنے کا حق چھین لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا پٹرولیم میں 4 سے 8 اور ایل پی جی مصنوعات کی …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ سندھ کا ڈاؤ یونیورسٹی اوجھا کیمپس میں گاما نائیف کا افتتاح

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ڈاؤ یونیورسٹی اوجھا کیمپس میں گاما نائیف کا افتتاح کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گاما نائیف ریڈیو سرجری ریڈی ایشن تھراپی ہے جس سے دماغ کے زخم کا علاج ہوتا ہے، پبلک سیکٹر میں گاما نائیف سسٹم پہلی مرتبہ متعارف کیا ہے۔  وزیراعلیٰ …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی حکومت کے لیئے پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس آمدنی کا اہم ذریعہ ہیں، بلاول بھٹو

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کہا ہے کہ معیشت برباد کرنے کے بعد پی ٹی آئی حکومت کے لیئے پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس و محصولات آمدنی کا اہم ذریعہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کی جانب سے پئٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہنا تھا …

مزید پڑھئے

حکومت کی پالیسیوں کی بدولت برآمدات میں 35 فیصد اضافہ ہو رہا ہے، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت کی پالیسیوں کی بدولت برآمدات میں 35 فیصد اضافہ ہورہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے نیشنل یوتھ کاؤنسل کے ممبران کی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں معاونِ خصوصی برائے امورِ نوجوانان عثمان ڈار، صوبائی وزراء رائے تیمور خان بھٹی، راجہ ناصر علی خان مقپون اور متعلقہ اعلیٰ …

مزید پڑھئے

حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس میں کمی کردی

حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس میں کمی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول کے فی لیٹر پر سیلز ٹیکس میں 3 روپے 61 پیسے کی کمی کی گئی جبکہ پیٹرول پر سیلز ٹیکس11 روپے 76 پیسے سے کم کرکے 8 روپے 15 پیسے فی لیٹر مقررکردیا گیا ہے۔ ذرائع کا …

مزید پڑھئے