روزانہ ارکائیوز

چیلنجز کے باوجود ہمارا فوکس پاک فوج کی روایتی صلاحیتوں میں اضافہ ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ چیلنجز کے باوجود ہمارا فوکس پاک فوج کی روایتی صلاحیتوں میں اضافہ ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہیڈکوارٹرز سدرن کمانڈ ملتان کا دورہ کیا ہے جہاں آرمی چیف کو …

مزید پڑھئے

قومی اسکواڈ میں شامل چھ کھلاڑیوں کا دبئی میں ٹریننگ سیشن

قومی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں شامل 6 کھلاڑیوں نے دبئی میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق سرفراز احمد، محمد نواز، وسیم جونیئر اور خوشدل شاہ نے ٹریننگ سیشن میں شرکت کی ، حیدر علی اور عثمان قادر نے بھی سیشن میں شرکت کی ۔ نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کھیلنے والی پلیئنگ الیون نے آج آرام …

مزید پڑھئے

افغانستان نے پاکستان کے مختلف شہروں میں سفارتکار تعینات کردیے، ذرائع

افغانستان کی طالبان حکومت نے اسلام آباد، پشاور، کراچی اور کوئٹہ میں سفارتکار تعینات کر دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سفارتخانے اور تینوں قونصل خانوں میں تقرری کا نوٹیفیکیشن 20 اکتوبر کو جاری کیا گیا تھا، افغان سفارت خانے کے ذرائع نے نوٹیفیکیشن کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سفارتکار ابھی پاکستان نہیں آئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے …

مزید پڑھئے

میوزک سے میرا بہت گہرا تعلق ہے ، جواد احمد

پاکستان کے معروف گلوکار جواد احمد نے کہا ہے کہ میوزک سے میرا بہت گہرا تعلق ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف گلوکار جواد احمد نے کہا ہے کہ مجھے بیس سال ہو گئے سولو پرفارم کرتے ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے جامعہ میں میوزک کرنے نہیں دیا جاتا تھا ، ایک وقت آیا کہ مجھے اسٹیج پر …

مزید پڑھئے

کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کالعدم ٹی ایل پی مظاہرین کے تشدد و فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار …

مزید پڑھئے

محمد عامر اور ہربھجن سنگھ کے درمیان لفظی گولہ باری

پاکستان کے ہاتھوں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ میں بھارت کی عبرتناک شکست کے بعد لیفٹ آرم فاسٹ بولر محمد عامر اور بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ میں لفظی جنگ طول پکڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں پاکستان کے ہاتھوں کسی ورلڈکپ ایونٹ میں بھارت کی پہلی شکست کے بعد محمد عامر اور ہربھجن سنگھ کے درمیان سوشل میڈیا پر لفظی جنگ …

مزید پڑھئے

قوموں کی آبرو بہادر سپاہیوں کی وجہ سے قائم رہتی ہیں، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ قوموں کی آبرو بہادر سپاہیوں کی وجہ سے قائم رہتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے اپنی زندگیاں قربان کرنے والے فرنٹیئر کانسٹبلری کے دو سپاہیوں کی شہادت پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ …

مزید پڑھئے

وزارت داخلہ کا پنجاب میں رینجرز کی تعیناتی کا نوٹیفیکشن جاری

وزارت داخلہ نے پنجاب میں رینجرز کی تعیناتی کا نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکشن میں رینجرز 2 ماہ کے لئے پنجاب بھر تعینات کی گئی ہے۔ دوسری جانب وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کالعدم ٹی ایل پی …

مزید پڑھئے

کورولش عثمان کے تیسرے سیزن میں کس معروف کردار کی موت ہونے والی ہے؟

عظیم سلطنت عثمانیہ پر بننے والے ترکی کے مشہور ڈراما سیریل کورلش عثمان کی پروڈکشن ٹیم کی جانب سے شیئر کی گئی بالا خاتون کی نئی تصویر نے مداحوں کو پریشان کرکے رکھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورلش عثمان کی پروڈکشن ٹیم نے سیریز کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اس سیریز کی اگلی قسط کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، …

مزید پڑھئے

لاہور کے انتخابی مقابلے کا اثر پنجاب بھر پر پڑے گا ، راجہ پرویز اشرف

سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ لاہور کے انتخابی مقابلے کا اثر پنجاب بھر پر پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سے پارٹی عہدیداروں نے ملاقات کی جس میں این اے 133کے ضمنی الیکشن کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ یہ صرف …

مزید پڑھئے