روزانہ ارکائیوز

میں سیاسی کارکن ہوں، سمجھتا ہوں ملک میں امن ہونا چاہئے، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میں سیاسی کارکن ہوں، سمجھتا ہوں ملک میں امن ہونا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کالعدم ٹی ایل پی کی قیادت سے کافی مذاکرات کئے، صبح بھی 11 بجے ان سے رابطہ ہوا، …

مزید پڑھئے

پاکستانی ٹیم کا گلی کی ٹیم سے موازنہ کرنے پر بھارتی اداکار نے معافی مانگ لی

بھارتی فلمی ناقد اور اداکار کمال راشد خان المعروف کے آر کے نے پاکستان کی شاندار فتح کے بعد پاکستانی ٹیم کا گلی کرکٹ ٹیم سے موازنہ کرنے پر معافی مانگ لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت فلمی ادا کارکمال راشد خان نے پاکستانی ٹیم کی تعریفوں کے پل باندھتے ہوئے متعدد ٹوئٹس کیں جن میں انہوں نے جہاں بھارتی …

مزید پڑھئے

پاکستان کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق فیصلہ ہونے تک ساتھ ہے ، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق فیصلہ ہونے تک ساتھ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ فاشسٹ بی جی پی حکومت کشمیر میں ظلم کی تمام حدیں کراس کرچکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج دنیا بھر میں پاکستانی اور …

مزید پڑھئے

کالعدم ٹی ایل پی مذہبی جماعت نہیں ہے، فواد چوہدری

وزیر اطلاعات فواد چوہدری حسین نے کہا ہے کہ کالعدم ٹی ایل پی مذہبی جماعت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری حسین نے کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ کالعدم ٹی ایل پی کو عسکریت پسند گروہ کے طور پر ٹریٹ کیا جائے گا، کالعدم ٹی …

مزید پڑھئے

پاک فوج کا افغان بارڈر پر دہشتگردوں سے مقابلہ، 2 جوان شہید

پاک فوج کا افغان بارڈر پر دہشتگردوں سے مقابلہ ہوا جس کے دوران 2 جوان شہید ہو گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق ضلع کرم میں افغانستان سے دہشت گردوں نے پاک افغان بارڈر پر باڑ پار کرنے کی کوشش کی ، فوجی دستوں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دہشت …

مزید پڑھئے

سونے کی قیمت میں تاریخی کمی ہوگئی

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 7 ہزار  800 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 24 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی …

مزید پڑھئے

روہت  شرماکو ٹیم سے ڈراپ کرنے کے سوال پر ویرات کوہلی برا مان گئے

بھارتی  کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے پاکستان کے ہاتھوں شکست کھانے کے بعد پریس کانفرنس میں صحافیوں کے کچھ چبھتے سوالات کا سامنا کیا۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے ویرات سے ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین  روہت شرما کو اگلے میچ کے لیے ڈراپ کرنے سے متعلق سوال کیا اور ان کی جگہ ایشان …

مزید پڑھئے

فوجی فرٹیلائزر کمپنی کا سال 2021 کیلئے تیسری سہ ماہی کے مالی نتائج کا اعلان

فوجی فرٹیلائزر کمپنی  نے سال 2021 کے لیے تیسری سہ ماہی کے مالی  نتائج کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق  27 اکتوبر 2021 کو ہونے والے فوجی فرٹیلائزر کمپنی ( ایف ایف سی) لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں  بورڈ نے 30 ستمبر 2021 کو  اختتام پذیر ہونے والی نو ماہ کی مدت کے نتائج کا اعلان کیا۔ …

مزید پڑھئے

روٹی، کپڑا اور مکان کا جھانسہ دے کر لوٹنے والے بے شرمی کے اعلیٰ مقام پر ہیں، شہباز گِل

ترجمان وزیر اعظم، معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ روٹی، کپڑا اور مکان کا جھانسہ دے کر لوٹنے والے بے شرمی کے اعلیٰ مقام پر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان وزیر اعظم، معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے مریم اورنگزیب کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی …

مزید پڑھئے

پیپلز پارٹی کا دوسرا نام گینگسٹر اور منشیات فروش ہے، سید عبد الرشید

جماعت اسلامی رکن سندھ اسمبلی سید عبد الرشید نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا دوسرا نام گینگسٹر اور منشیات فروش ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے تحت کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ ہوا، مظاہرہ جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی سید عبد الرشید پر گزشتہ شب پیپلز پارٹی کے جیالوں کی جانب سے حملے کے خلاف …

مزید پڑھئے