روزانہ ارکائیوز

بھارتی افواج نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت کی انتہا کردی ہے، رحمان ملک

سییٹر رحمان ملک کا کہنا ہے کہ  بھارتی افواج نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت کی انتہا کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سییٹر رحمان ملک نے کشمیر کے یوم سیاہ کے موقع پر بھارتی مظالم کی شدید مذمت اور  کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی افواج مقبوضہ کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم میں …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت این آئی سی وی ڈی کے بورڈ آف گورنرس کا اجلاس ہوا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت این آئی سی وی ڈی کے بورڈ آف گورنرس کا اجلاس ہوا جہاں اجلاس میں گورننگ باڈی نے چیف فنانشل آفیسر کی سلیکشن کی منظوری دیدی۔ ذرائع …

مزید پڑھئے

ہم پر دباؤ آتا جارہا ہے کہ بہت زیادہ ٹیکس چھوڑ دیا، وفاقی وزیر توانائی

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ ہم پر دباؤ آتا جارہا ہے کہ بہت زیادہ ٹیکس چھوڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر اور وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ و ریونیو شوکت ترین نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تیل کی قیمتوں میں 450 ارب روپے کا ریلیف دے چکے ہیں۔ …

مزید پڑھئے

ہم کشمیری باشندوں، عورتوں اور بچوں کے عزم وحوصلے کو سلام پیش کرتے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ ہم کشمیری باشندوں،عورتوں اور بچوں کے عزم و حوصلے کو سلام پیش کرتے ہیں۔  تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی غاصبانہ قبضے کے 74 سال مکمل ہونے پرجاری کردہ اپنے پیغام میں کہا ہےکہ پاکستان اور لاکھوں کشمیری ہر سال 27 اکتوبر کا دن یوم سیاہ کشمیر سے منسوب …

مزید پڑھئے

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، حسان خاور

معاون خصوصی وزیرِ اعلیٰ پنجاب برائے اطلاعات و ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور  نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی وزیرِ اعلیٰ پنجاب برائے اطلاعات و ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور  کا کہنا تھا کہ کشمیر میں بھارت ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ گزشتہ 74 برس سے جاری ہے۔ خصوصی وزیرِ اعلیٰ پنجاب …

مزید پڑھئے

کراچی ایئرپورٹ پر سی اے اے کا ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے مشقوں کا انعقاد

کراچی ایئرپورٹ پر سی اے اے کی جانب سے ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے  فل اسکیل ایمرجنسی مشقوں کا انعقاد کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایئرپورٹ منیجر کراچی محمد عمران خان نے کی مشقوں سے قبل میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کے قوانین کے تحت ایئرپورٹ پر ہنگامی حالات سے نمٹنے کے …

مزید پڑھئے

کورونا ویکسین لگوانے والوں کیلئے خوشخبری؛ حکومت نے اہم اعلان کردیا

کورونا ویکسی نیشن کرانے والوں کیلئے خوشخبری، پنجاب حکومت نے ویکسینیٹڈ افراد کو بڑی رعایتیں دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ویکسینیٹڈ افراد کو کھانے کی مختلف اشیاء، ٹرانسپورٹ ، اوبر اور کریم پر خصوصی رعایت دی جائے گی، اسکولوں میں طلبا کو چیزوں پر ڈسکاؤنٹ ملے گا اور اس کے ساتھ ساتھ ویکسین لگوانے پر بچوں کو …

مزید پڑھئے

پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت ہی ملک اور عوام کو مشکلات سے نجات دلائے گی، شازیہ مری

پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کی ترجمان شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت ہی ملک اور عوام کو مشکلات سے نجات دلائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کی ترجمان شازیہ مری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 29 اکتوبر کو مہنگائی کے خلاف ملک بھر میں تاریخی احتجاج ہوگا، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت …

مزید پڑھئے

پاکستان کی حکومت کشمیریوں کی لازوال قربانیوں پر انہیں سلام پیش کرتے ہیں، امین خان گنڈاپور

وفاقی وزیر آمور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ  پاکستان کی حکومت اور عوام کشمیریوں کے جذبے اور لازوال قربانیوں پر انہیں سلام پیش کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر آمور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور کا یوم سیاہ کشمیر کے حوالے اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ کشمیری نو …

مزید پڑھئے

ڈالر میں اضافہ، خشک میوہ جات کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے

ملک بھر میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کے باعٹ  خشک میوہ جات کی قیمتوں کو بھی پر لگ چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ برس اخروٹ 1200 روپے میں فروخت ہوا تھا جو اب 1400 روہے فی کلو ہے جبکہ کاجو 1800 روپے میں فروخت ہوا تھا جو اب 2100 روپے فی کلو ہے۔ اسکے علاوہ چلغوزہ گزشتہ برس …

مزید پڑھئے