روزانہ ارکائیوز

بھارت نے مقبوضہ کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کر رکھا ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کر رکھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے یوم سیاہ کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کشمیریوں کو حق خودارادیت کا حق دلائے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نے کشمیر پر مکمل سرنڈر …

مزید پڑھئے

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں لگایا جانے والا نیا ٹریڈنگ سسٹم بیٹھ گیا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں لگایا جانے والا نیا ٹریڈنگ سسٹم بیٹھ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نئے ٹریڈنگ سسٹم میں ایرر آنے کے باعث کاروباری سرگرمیاں معطل ہوئیں۔ کاروباری سرگرمی 2 بجے بحال ہونے کا امکان ہے۔ بروکرز کا کہنا ہے کہ نئے لگائے گئے سسٹم میں کچھ خامیاں ہیں۔ The post پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں لگایا جانے والا نیا …

مزید پڑھئے

گوگل سروسز سے لیس آنر کے نئے فون متعارف

ایک طویل عرصے کے بعد آنر کمپنی کی جانب سے گوگل سروسز سے لیس نئے فون متعارف کرائے گئے ہیں ۔ کمپنی کی جانب سے آنر سیریز 50 کے دو فون پیش کئے گئے ہیں جن میں آنر 50 اور آنر 50 لائٹ شامل ہیں جو کہ یورپ میں پیش کئے گئے ہیں جبکہ اس سے پہلے آنر 50، آنر …

مزید پڑھئے

دلہا دلہن نے ولیمہ چھوڑ کر پاکستان کی جیت کا جشن کس طرح منایا؟ ویڈیو دیکھیں

پاکستان اور بھارت کے میچ مں ہر بچہ بچہ بہت پرجوش نظر آتا ہے لیکن جب پاکستان جاتا ہے تو خوشی کا مزہ دوبالا ہوجاتا ہے۔ ایسا ہی کچھ ہوا تھا 24 اکتوبر کے میچ میں کہ پاکستانی ٹیم نے بہترین انداز میں جیت حاصل کی جو کہ ناقابل فراموش ہے۔ اس جیت کو پاکستانی کرکٹ کے شائقین نے بھرپور …

مزید پڑھئے

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لے، ایڈمنسٹریٹر کراچی

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ جنت نظیر وادی کو اپنے ظلم کی وجہ سے خوف اور دہشت کی علامت بنا دیا ہے۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ …

مزید پڑھئے

خاتون کو اپنی منگنی کی انگوٹھی پہن کر تصویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا

آج کل ایک نیا ٹرینڈ چل پڑا ہے کہ جس میں لوگ اپنی خوشی اورغم میں اپنے سوشل میڈیا پر موجود اکاؤنٹس کے ذریعے اپنے تاثرات بیان کرتے ہیں۔ صرف یہی نہیں بلکہ اب تو کھانا کھانے سے بھی پہلے کھانے کی تصویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی جاتی ہے۔ ایسا ہی کچھ ہوا کہ ایک خاتون نے اپنی …

مزید پڑھئے

تحریک جدوجہد آزادی بھارتی مظالم و بربریت کو جلد شکست دے گی، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ تحریک جدوجہد آزادی بھارتی مظالم و بربریت کو جلد شکست دے گی۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے اپنے بیان میں کہا کہ یوم سیاہ کشمیر پر بہادر، باہمت کشمیریوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، 27 اکتوبر کشمیریوں کے لیے ایک تاریک دن …

مزید پڑھئے

وزارت تجارت خطے کے ہمسایہ ممالک کو برآمدات بڑھانے کیلئے کوشاں ہے، عبدالرزاق داؤد

وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ وزارت تجارت خطے کے ہمسایہ ممالک کو برآمدات بڑھانے کیلئے کوشاں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں چین اور افغانستان کو پاکستانی برآمدات میں اضافہ ہوا۔ انہوں …

مزید پڑھئے

 ہم نے اپنی معیشت، سیاست اور خارجہ پالیسی کشمیری عوام کی امنگوں کی نظر کی ہے، وزیر اطلاعات

 وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ ہم نے اپنی معیشت، سیاست اور خارجہ پالیسی کشمیری عوام کی امنگوں کی نظر کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے  یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر ویڈیو پیغام جاری کیا ہے ، جس میں ان کا کہنا ہےکہ 27 اکتوبر اس جدوجہد کا نکتہ آغاز ہے جو کشمیر …

مزید پڑھئے

نسلہ ٹاورغیرقانونی ہونے پر رہائشیوں کا کیا قصور ہے؟ چیئرمین پی ایس پی

پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ نسلہ ٹاورغیرقانونی ہونے پر رہائشیوں کا کیا قصور ہے؟ تفصیلات کے مطابق پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نسلہ ٹاور کو لال مسجد نہ بنایا جائے۔ پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین کا کہنا ہے کہ لوگوں نے تمام …

مزید پڑھئے