روزانہ ارکائیوز

عورت کو ذاتی طور پر بھی اہمیت دی جانی چاہیے، میرا سیٹھی

پاکستان کی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی میرا سیٹھی نے معاشرے میں عورتون کی اہمیت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ  عورت کو ذاتی طور پر بھی اہمیت دی جانی چاہیے۔ اپنے ایک ویڈیو بیان میں میرا سیٹھی نے معاشرے میں عورت کی اہمیت اور جگہ کے حوالے سے بات کی ہے۔ میرا سیٹھی نے کہا …

مزید پڑھئے

شعیب ملک اور آصف علی بہت خوبصورتی سے میچ کو اختتام تک لے کر گئے، کیوی کپتان

کیوی کپتان کین ولیمسن کا کہنا ہے کہ شعیب ملک اورآصف علی بہت خوبصورتی سے میچ کو اختتام تک لے کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے میچ میں پاکستان کے ہاتھوں شکست پر کیوی کپتان کین ولیمسن کا بیان سامنے آگیا ہے، انہوں نے کہا کہ ایک وقت میں یہ میچ پاکستان کے ہاتھوں سے …

مزید پڑھئے

آج واضح پیغام دینا چاہتے ہیں کہ ہم کشمیریوں کےساتھ کھڑے ہیں ، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ آج واضح پیغام دینا چاہتے ہیں کہ ہم کشمیریوں کےساتھ کھڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ آج ہم کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے اکٹھے ہوئے ہیں ، پوری دنیا جانتی ہے کہ 27 اکتوبر 1948میں اقوام متحدہ …

مزید پڑھئے

کم عمر بچے والدین کی اجازت کے بغیر فیس بک استعمال نہیں کرسکتے

فیس بک کی جانب سے قوانین میں کچھ تبدیلیاں کی گئیں ہیں جس کے بعد اب کم عمر بچوں کو فیس بک استعمال کرنے کے لئے والدین کی اجازت درکار ہوگی۔ رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر کے بچوں کو فیس بک یا انسٹاگرام لاگ ان کرنے کے لئے اپنے والدین کی اجازت مطلوب ہوگی۔ آسٹریلیا …

مزید پڑھئے

نسلہ ٹاور کو دھماکے سے گرانے کیلئے کمپنیوں کی تلاش ، اخبارات میں اشتہار جاری

کراچی: نسلہ ٹاور کو مسمار کرنے سے متعلق اخبارات میں اشتہار شائع  کرادئیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کمشنرکراچی اقبال میمن نے نسلہ ٹاورگرانےسے متعلق اخبارات میں اشتہار شائع کرادیے ہیں، اشتہار میں کہا ہے کہ پندرہ منزلہ عمارت کو مسمارکرنے کے لیے کمپنیاں تین دن میں رابطہ کریں۔ ذرائع کے مطابق اشتہار میں کہا گیا ہے کہ عمارت کو …

مزید پڑھئے

افغانستان سیاسی استحکام کی طرف عبوری دور سے گزر رہا ہے ، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان سیاسی استحکام کی طرف عبوری دور سے گزر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے دوسرے وزارتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کے ہمسایہ ممالک کی اس دوسری نشست کی میزبانی پر میں ایران کا شکریہ ادا …

مزید پڑھئے

ملک کے قرضے میں 2750 ارب کا اضافہ ہو گیا ہے، رضا ربانی

سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کا کہنا ہے کہ ملک کے قرضے میں 2750 ارب کا اضافہ ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ حکومت نے کے الیکٹرک کے نرخ میں 69 پیسے کا اضافہ کردیا ہے، یہ عام آدمی پر مزید بوجھ ہے جو …

مزید پڑھئے

جاپانی شہزادی نے عام آدمی سے شادی کرلی

جاپان کی شہزادی ماکو نے شاہی  رتبہ ٹھکراتے ہوئے ایک عام آدمی سے محبت کی شادی کرلی ہے ۔ اس حوالے سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جاپانی شہزادی ماکو نے اپنے ہم جماعت  کومورو  سے محبت کی شادی کرلی ہے۔ اپنی شادی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے شہزادی ماکو نے اپنے جاپانی شہریوں سے معافی …

مزید پڑھئے

پاکستانیوں کے دل کشمیریوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں، اعظم سواتی

 وزیرریلوے اعظم سواتی کا کہنا ہےکہ پاکستانیوں کے دل کشمیریوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر جاری کردہ اپنے پیغام میں کہاکہ پاکستانیوں کے دل کشمیریوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں، 27 اکتوبر وہ سیاہ دن ہے جب 1947 میں بھارتی قابض افواج کشمیر کے اندر داخل …

مزید پڑھئے

بھارت کے بدترین مظالم کے خلاف عالمی ضمیر کو بیدار ہونا چاہیے ، راجہ بشارت

وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے کہا ہے کہ بھارت کے بدترین مظالم کے خلاف عالمی ضمیر کو بیدار ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے کشمیر کے یوم سیاہ پر خصوصی پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے 73 سال سے کشمیر میں غاصبانہ قبضہ کر رکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ …

مزید پڑھئے