روزانہ ارکائیوز

حارث رؤف نے آؤٹ اسٹینڈنگ بولنگ کی، بابر اعظم

قومی کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ حارث رؤف نے آؤٹ اسٹینڈنگ بولنگ کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نیوزی لینڈ کے خلاف اپنے دوسرے میچ میں فتح پاکر کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ سب سے پہلے اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ ہم نے اچھی کرکٹ کھیلی اور کامیابی حاصل ہوئی ۔ بابر اعظم …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ہو گیا

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی  سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان نے دورہ سعودی عرب پر کابینہ کو اعتماد میں لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو سعودی …

مزید پڑھئے

نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس کا انعقاد

نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کانفرنس کی صدارت کی، کانفرنس کے دوران خطے کی میریٹاٸم سیکیورٹی صورت حال، پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں اور جوانوں کے تربیتی …

مزید پڑھئے

سردیوں میں اپنا خیال کیسے رکھیں؟ چند آزمودہ ٹپس

سردیوں میں اکثر لوگوں کو جلد خراب ہونے کی شکایت ہوجاتی ہے۔ اس موسم میں بہت سے لوگوں کی ایڑیاں پھٹ جاتی ہیں جبکہ ہونٹ بھی خشک اور پھٹے ہوئے ہورہے ہوتے ہیں جو زیادہ خراب ہونے کی صورت میں دڑاڑ نما لگتے ہیں۔ اسی طرح اگر سردیوں میں رنگ کالا ہوجاتا ہے اور ویسلین یا دوسرے لوشن کے استعمال …

مزید پڑھئے

پاکستان کے توانائی کے مسائل کا حل صرف سندھ کے پاس ہے ، امتیاز شیخ

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان کے توانائی کے مسائل کا حل صرف سندھ کے پاس ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج تاریخی دن ہے ، نئی تاریخ رقم کرنے جارہے ہیں ، سندھ حکومت نے توانائی کے شعبے میں ہمیشہ تاریخ رقم …

مزید پڑھئے

غیر قانونی پیسے سے بلاول ہاؤس چلتا ہے، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ غیر قانونی پیسے سے بلاول ہاؤس چلتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نسلا ٹاور متاثرین سے یکجہتی کے لیے پہنچ گئے، اپوزیشن لیڈر نے نسلا ٹاور متاثرین سے ملاقات کی۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے نسلا ٹاور متاثرین سے ملاقات …

مزید پڑھئے

پرفارمنس کے حوالے سے قومی کرکٹر آصف علی کا بیان

گزشتہ روز نیوزی لینڈ کے  خلاف میچ میں اپنی بہترین کارکردگی دیکھانے والے قومی کرکٹر آصف علی  کا ویڈیو بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے اپنی کامیابی کا راز بتایا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے توئٹر پر ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں آسف علی کا ویڈیو بیان شامل ہے۔ Last night’s star performer with the bat …

مزید پڑھئے

یوم سیاہ کے موقعے پر ہم جموں وکشمیر کی عوام سے اظہاریکجہتی کرتے ہیں، علی زیدی

وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی کا کہنا ہے کہ یوم سیاہ کے موقعے پر ہم جموں و کشمیر کی عوام سے اظہار یکجہتی کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے یوم سیاہ کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کے قبضے اور جبر سے آزادی کے لیے جموں و کشمیر کی مسلسل …

مزید پڑھئے

مارٹن گپٹل کی ویکٹ حاصل کرکے بہت خوشی محسوس ہوئی، حارث رؤف

قومی کرکٹر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ مارٹن گپٹل کی ویکٹ حاصل کرکے بہت خوشی محسوس ہوئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں بہترین کارکردگی پر حارث رؤف میں آف دی میچ قرار پائے ، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ سب سے پہلے میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں، …

مزید پڑھئے

پوری پاکستانی قوم کشمیریوں کے ساتھ ہے ، وفاقی وزیرداخلہ

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پوری پاکستانی قوم کشمیریوں کے ساتھ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج وہ سیاہ دن ہے جب بھارتی غاصب فوج نے کشمیر پر قبضہ کیا۔ وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ بھارتی …

مزید پڑھئے