روزانہ ارکائیوز

آج کے دن ہندوستان نے کشمیر میں ظلم اور بربریت کا آغاز کیا تھا، مشعال ملک

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک کا کہنا ہے کہ آج کے دن ہندوستان نے کشمیر میں ظلم اور بربریت کا آغاز کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک کا کہنا تھا کہ بھارتی فوج کی ظلم بربریت  74 سال بعد بھی جاری ہے، جبکہ آج کے دن ہندوستان دہشت …

مزید پڑھئے

میپکو نے ریجن بھر میں تعینات کنٹریکٹ ملازمین کے کنٹریکٹ میں 3 ماہ کی توسیع کردی

میپکو نے ریجن بھر میں تعینات کنٹریکٹ ملازمین کے کنٹریکٹ میں 3 ماہ کی توسیع کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق میپکو ریجن میں 1294 ملازمین کنٹریکٹ پر کام کررہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کنٹریکٹ ملازمین کے کنٹریکٹ میں توسیع کی منظوری میپکو بورڈ آف ڈائریکٹرز کے 176 اجلاس میں دی گئی تھی۔ واضح رہے کہ میپکو اتھارٹی نے کنٹریکٹ میں …

مزید پڑھئے

کوئٹہ: بلوچستان میں کورونا کیسز میں کمی کا رحجان برقرار

محکمہ صحت بلوچستان کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کا رحجان برقرار ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت بلوچستان کا کہنا تھا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں کورونا وائرس پھیلنے کی شرح 0.91 فیصدرپورٹ کی گئی، جبکہ کوئٹہ میں کورونا وائرس پھیلنے کی شرح 0.34  فیصد رپورٹ کی گئی۔ محکمہ صحت …

مزید پڑھئے

واٹس ایپ میں وائس میسج بھیجنے سے قبل کیسے سن سکتے ہیں؟ طریقہ جانیں

دنیا بھر میں پیغامات کی تیز ترین ترسیلات کے لئے بڑے پیمانے پر استعمال کیا جانے والا واٹس ایپ، ایک بہترین ایپلیکیشن ثابت ہوا ہے۔ اس میں موجود فیچرز صارفین کی موجودہ ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے بنائے گئے تھے اہم اس میں کمپنی کی جانب سے وقتاً فوقتاً تبدیلیاں کی جاتی ہیں جو کہ اس فیچر کو مزید …

مزید پڑھئے

قیام پاکستان کے خواب کی تعبیر کی طرح جموں وکشمیر کی آزادی کا خواب بھی سچ ہوکررہے گا، شہبازشریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا کہنا ہے کہ قیام پاکستان کے خواب کی تعبیر کی طرح جموں وکشمیر کی آزادی کا خواب بھی سچ ہوکررہے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے بھارت کے خلاف یوم سیاہ پر مقبوضہ جموں وکشمیر کی عوام کے …

مزید پڑھئے

کراچی میں پولیس کی کارروائی، فیکٹری سے ہزار کلو منشیات برآمد

شہر قائد کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا پلاٹ نمبر1/6   میں پولیس کی جانب سے کامیاب کارروائی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہزار کلو چھالیہ ، کیمیکل اور 5 مشینیں برآمد کرلی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ  فیکٹری کے مالکان چھاپے کے دوران موجود نہیں تھے جبکہ مقدمے میں دو ملزمان …

مزید پڑھئے

کون سا وٹامن ہمیں بوڑھا ہونے سے بچاتا ہے؟

انسان کو  تندرست رہنے کے لیے 13 مختلف اقسام کے وٹامنز  چاہیئے ہوتے ہیں لیکن مارکیٹ میں اتنے سارے وٹامنز اور ملٹی وٹامنز کی دستیابی کی وجہ سے عموماً یہ پتا نہیں چلتا کہ کون سے استعمال کیے جائیں اور کون سی نہیں۔ کچھ ملٹی وٹامنز میں زنک، آئرن اور کیلشیم کی مقدار بھی شامل ہوتی ہے اور یہ سارے …

مزید پڑھئے

موٹرسائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان خطرناک تصادم، 2 افراد جاں بحق

تھانہ جھمرہ کے علاقے  سانگلہ روڈ پر   ٹریکٹر  ٹرالی اور موٹرسائیکل کے درمیان خطرناک تصادم کا واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ چنڈیاں تلاواں کے رہائشی دونوں بھائی  موٹرسائیکل پر سوار ہوکر فیصل آباد جارہے تھے جبکہ دونوں بھائی کی شناخت  شہرت عباس …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا سے مزید 13 افراد جان کی بازی ہار گئے

عالمی وباہ کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں کے باعث ملک بھر میں کورونا سے مزید 13 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ این سی او سی کے جاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 516 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی اوسی نے مزید بتایا کہ گزشتہ 24 کھنٹوں …

مزید پڑھئے