روزانہ ارکائیوز

کورونا وائرس کی نئی قسم؛ ماہرین نے خبردار کردیا

سال 2021 کے آخر میں کورونا وائرس کی ایک نئی قسم سامنے آئی ہے جس کے لئے کہا یہ جارہا ہے کہ  یہ کورونا کے ڈیلٹا ویرینٹ سے بھی زیادہ خطرناک ثابت ہوسکتی ہے۔ ماہرین نے اس وائرس کو ’اے وائے 4.2‘ کا نام دیا گیا ہے جو کہ سب سے پہلے بھارت میں پائی گئی تھی اور جس کے …

مزید پڑھئے

وزیراعظم نے کشمیریوں کے سچے وکیل اور دلیر سفیر ہونے کا ثبوت دیا ہے، فرخ حبیب

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کشمیریوں کے سچے وکیل اور دلیر سفیر ہونے کا ثبوت دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے یوم سیاہ پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ بھارتی غیر قانونی مقبوضہ کشمیر کی عوام 74 سال سے بھارتی سرکار اور غاصب …

مزید پڑھئے

27 اکتوبر انسانی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، سردار تنویر الیاس

صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر و سینئر وزیر سردار تنویر الیاس کا کہنا ہے کہ 27 اکتوبر انسانی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔ تفصیلات کے مطابق سردار تنویر الیاس نے یوم سیاہ پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ 27 اکتوبر 1947 کو بھارت نے کشمیر میں زبردستی فوجیں اتاریں، کشمیری عوام گزشتہ 74 سال سے ناجائز قبضے کے …

مزید پڑھئے

مسائل میں اضافہ نہ کریں، روز کا تماشا ختم ہونا چاہیے، وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ مسائل میں اضافہ نہ کریں، روز کا تماشا ختم ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کالعدم تحریک لبیک کا جی ٹی روڈ پر چلنے والا معاملہ فوری ختم کرنا چاہیے، مسائل میں اضافہ نہ کریں ، ہمارے …

مزید پڑھئے

 تربیلا میں پانی کی آمد  29 ہزار 300 کیوسک  ہے

تربیلا میں پانی کی آمد  29 ہزار 300  کیوسک اور اخراج  35  ہزارکیوسک ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان واپڈا کا کہنا ہے کہ تربیلا میں پانی کی آمد  29 ہزار300کیوسک اور اخراج    35 ہزارکیوسک ہے جبکہ منگلا میں پانی کی آمد15ہزار600کیوسک اور اخراج  10 ہزارکیوسک ہے۔ ترجمان واپڈا کے مطابق چشمہ میں پانی کی آمد 47 ہزار700کیوسک اور اخراج   35ہزار  …

مزید پڑھئے

2021 کا اب تک کا سب سے سستا اور طاقتور فون متعارف؛ چینی کمپنی نے پاکستانیوں کی خواہش پوری کردی

ریڈیمی موبائل کمپنی کی جانب سے ریڈمی نئے فلیگ شپ نوٹ 11 کی سیریز رواں ماہ 28 اکتوبر کو متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے لیکس میں معلوم ہوا ہے کہ یہ اس سیریز میں ٹاپ ماڈل میں بیٹری کے ساتھ بہت زیادہ تیز 120 واٹ چارجنگ سپورٹ دی جاسکتی ہے جبکہ ریگولر ماڈل میں 100 …

مزید پڑھئے

آج کا یوم سیاہ کشمیریوں کی حق خودارادیت کیلئے منصفانہ جدوجہد کی عزم تجدید کرتا ہے، ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ آج کا یوم سیاہ کشمیریوں کی حق خود ارادیت کے لیے منصفانہ جدوجہد کے عزم تجدید کرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار احمد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ آج کا یوم سیاہ کشمیریوں کی حق خود ارادیت کے …

مزید پڑھئے

پاکستان ہر فورم پر کشمیری عوام کے شانہ بشانہ کھڑی رہے گی، فیاض الحسن چوہان

وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان  نے کہا ہے کہ پاکیستان اور پاکستانی عوام ہر فورم پر کشمیری عوام کے شانہ بشانہ کھڑی رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا یوم سیاہ کے حوالے سے اپنے بیان میں کہنا تھا کہ آج کا دن کی کشمیری عوام کے ساتھ بھرپور یکجہتی …

مزید پڑھئے

کیا آپ اس تصویر میں ‘ چھتری’ تلاش کر سکتے ہیں؟

کیا آپ اس موجودہ تصویر میں چھپی ہوئی چھتری کو ڈھونڈ نکالنے میں کامیاب ہوسکتے ہیں؟ یہ ایک تصویری پہیلی ہے اور تصویری پہلیاں انسان کی ذہنی صلاحیتوں کو پرکھنے اور ان کو بہتر بنانے کے لئے فائدے مند ثابت ہوتی ہیں۔ یہ ایک ایسی ورزش ہے جس سے دماغ کا زیادہ اور بہتر انداز میں استعمال کیا جاتا ہے …

مزید پڑھئے

یومِ سیاہ کشمیریوں کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی

ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی قاسم سوری  نے کہا ہے کہ یومِ سیاہ کشمیریوں کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی قاسم سوری  کا کہنا تھا کہ عالمی برداری بے گناہ کشمیریوں کا قتل عام بند کروائے۔ ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی قاسم سوری  کا کہنا تھا کہ جموں وکشمیر پر ناجائز قبضہ   بھارت اور انگریزوں کی ملی …

مزید پڑھئے