روزانہ ارکائیوز

بھارت جو مرضی کرلے وہ دن دور نہیں جب کشمیر یوں کو آزادی ملے گی، چوہدری محمد سرور

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ بھارت جو مرضی کرلے انشاء اللہ وہ دن دور نہیں جب کشمیر یوں کو آزادی ملے کر رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا یوم سیاہ کشمیر پر اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ نریندرمودی اور بھارتی افواج کشمیر یوں کا قتل عام کر رہی ہے ۔ …

مزید پڑھئے

سوڈان میں فوج کی بغاوت کے بعد مظاہرے تیسرے روز بھی جاری

افریقی ملک سوڈان میں فوج کی بغاوت کے بعد مظاہرے آج تیسرے روز بھی جاری ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوڈان میں افواج کی جانب سے ملک کے وزیراعظم سمیت حکومت کے کئی سینئر عہدیداروں کو حراست میں لینے کے بعد دارالحکومت خرطوم میں عوامی مظاہرے کیے جارہے  ہیں۔  خبرایجنسی کے مطابق فوج نے وزیراعظم عبداللہ حمدوک اور انکی …

مزید پڑھئے

جرمن چانسلر اینجلا مرکل کا دور اپنے اختتام کو پہنچا گیا

جرمن چانسلر اینجلا مرکل کا دور اپنے اختتام کو پہنچا چکا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اینجلا مرکل کو صدر کی جانب  سے باضابطہ طور پر چارج چھوڑنے کا سرٹیفکیٹ موصول ہوچکا ہے۔ واضح رہے کہ اینجلا مرکل چار ادوار کیلئے جرمنی کی چانسلر رہی ہیں۔ The post جرمن چانسلر اینجلا مرکل کا دور اپنے اختتام کو پہنچا گیا appeared …

مزید پڑھئے

بھارت کشمیریوں کو اپنے ساتھ ملانے کیلئے ظلم و بربریت کے مختلف حربے استعمال کررہا ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر

وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کا کہنا ہے کہ بھارت کشمیریوں کو اپنے ساتھ ملانے کیلئے ظلم و بربریت کے مختلف حربے استعمال کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے یوم سیاہ کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ 27 اکتوبر1947 کو بھارت نے اخلاقی اور بین الاقوامی اصولوں …

مزید پڑھئے

امریکہ نے 5 سے 11 سال کے بچوں کے لیے فائزر ویکسین کی حمایت کردی

امریکی ایف ڈی اے کی جانب سے  5 سے 11 سال کے بچوں کے لیے فائزر ویکسین کی حمایت کردی گئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یو ایس فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن اتھارٹی میں فائزر ویکسین کے استعمال پر ووٹنگ ہوئی ہے۔ ایف ڈی اے ایڈوائزرز نے کہا کہ بچوں کے لیے فائزر کی افادیت نقصان سے کہیں زیادہ ہے۔ …

مزید پڑھئے

کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی جلد کامیابی سے ہمکنار ہوگی، صادق سنجرانی

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی جلد کامیابی سے ہمکنار ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کا یوم سیاہ کے موقع پر کشمیری عوام سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی جلد کامیابی سے ہمکنار ہوگی۔ چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کا …

مزید پڑھئے

پیپلز پارٹی اپنے قیام کے پہلے دن سے کشمیر کاز کیلئے جدوجہد کررہی ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اپنے قیام کے پہلے دن سے کشمیر کاز کے لئے جدوجہد کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یومِ سیاہ کشمیر پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ آزادی مقبوضہ کشمیر کی عوام کا حق ہے، بھارت کو یہ حق …

مزید پڑھئے

کشمیری بھارتی قبضہ سے نجات اور آزادی حاصل کرنے میں ضرور کامیاب ہونگے، شاہ فرمان

گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے کہا ہے کہ انشاءاللہ کشمیری ایک دن بھارتی قبضہ سے نجات اور آزادی حاصل کرنے میں ضرور کامیاب ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کا کہنا تھا کہ 27 اکتوبر کشمیریوں کیلئے تاریک دن ہے، آج کے دن بھارت نے کشمیر میں اپنی افواج داخل کر کے ظالمانہ قبضہ جمایا تھا۔ …

مزید پڑھئے

دنیا کے مہنگے ترین ان جوتوں میں ایسا کیا ہے جو یہ اس قدر مہنگے ہیں؟

دینا میں ہر قسم اور ہر طرح کے جوتے موجود ہیں اور ہر سائز میں بھی مل جاتے ہیں۔ عمر کے لحاظ اور جنس کی وجہ سے ڈیزائن، اسٹائل اور سائزز میں بہت فرق ہوتا جبکہ اسکا اثر سیدھا قیمتون پر بھی پڑتا ہے۔ جیسے مردانہ جونتے زنانہ جوتے اور چپلوں سے الگ ہوتے ہیں اور ان کی قیمت بھی …

مزید پڑھئے

پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس آج ہوگا

 قومی ایئرلائن پی آئی اے کے  بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق  اجلاس پی آئی اے ہیڈ آفس کراچی میں صبح 11 بجے شیڈول ہے۔ بورڈ اجلاس میں  پی آئی اے کے نئے جہازوں کی خریداری اور  مالی صورتحال پر بریفنگ ہوگی۔ واضح رہے کہ سی ای او پی آئی اے ایئرمارشل ارشد ملک سمیت ایئرلاین …

مزید پڑھئے