روزانہ ارکائیوز

وزیراعظم کا سعودی عرب کی جانب سے امداد پر اظہار تشکر

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کی مدد کرنے پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا شکریہ ادا کیاہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھاکہ سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کی۔ وزیراعظم نے اپنی ٹوئٹ میں مزید لکھا کہ میں شہزادہ محمد …

مزید پڑھئے

حکومت عوام کے حقیقی مسائل کے حق کیلئے کوشاں ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ حکومت عوام کے حقیقی مسائل کے حق کیلئے کوشاں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی ملاقات ہوئی ہے۔ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ فیصل آباد سمیت ہر شہر کو ترقی کی سمت رواں کر …

مزید پڑھئے

بلوچستان : اے این ایف انٹیلیجنس کی کوئٹہ میں مشترکہ کارروائی

اے این ایف بلوچستان اور  اے این ایف انٹیلیجنس نے کوئٹہ میں مشترکہ کارروائی کی۔ تفسیلات کے مطابق ترجمان اے این ایف کا کہنا تھا کہ اے این ایف بلوچستان اور  اے این ایف انٹیلیجنس نے کوئٹہ میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے، سیٹلائٹ ٹاؤن سے 2 ملزمان کے قبضے سے 13 کلوگرام ایمفیٹامائن (آئس) برآمد کرلی گی۔ ترجمان اے این …

مزید پڑھئے

لکی مروت : پولیس پر فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا

لکی مروت میں پولیس پر فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق چاروں شہید پولیس اہلکاروں کی نمازجنازہ پولیس لائن میں ادا کردی گئی جبکہ نمازجنازہ کے بعد سلامی بھی دی گئی۔ پولیس ذرائع کا کہنا تھا کہ شہداء کی میتوں کو آبائی علاقوں کیلئے روانہ کردیا گیا۔ پولیس ذرائع …

مزید پڑھئے

تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ کس کس شہرمیں بادل جم کر برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ کس کس شہرمیں بادل جم کر برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علا قوں میں سرد رہے گاتاہم آج رات بالائی خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب ، کشمیر اورگلگت بلتستان میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش، …

مزید پڑھئے

پتوکی : پھول نگر ملتان روڈ  بائی پاس پر خوفناک ٹریفک حادثہ

پتوکی پھول نگر ملتان روڈ  بائی پاس پر خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا۔ تفسیلات کے مطابق پتوکی پھول نگر ملتان روڈ  بائی پاس پر خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جہاں مزدا کی ٹکر سے بس اور کار سیمت دیگر گاڑیاں الٹ گئی۔ ریسیکو کے مطابق مزدا ٹرک آئی آے 7392  لاہور سے ساہیوال کی جانب جارہا تھا کہ ڈرائیور کو …

مزید پڑھئے

صوبے میں امن و امان کے لئے پولیس نے لازوال قربانیاں دی ہیں،  محمود خان

وزیر اعلٰی خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ صوبے میں امن و امان کے لئے پولیس نے لازوال قربانیاں دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لکی مروت میں نامعلوم افراد کی  پولیس موبائل پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس پر وزیر اعلٰی خیبر پختونخوا محمود خان کا واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ شہید اہلکاروں کے …

مزید پڑھئے

بھارت آج بھی مقبوضہ کشمیر کی عوام کو ظلم و زیادتی کانشانہ بنارہا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ بھارت آج بھی مقبوضہ کشمیر کی عوام کو ظلم و زیادتی کانشانہ بنارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف یوم سیاہ کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ بھارت نے 27 اکتوبر 1947میں مقبوضہ کشمیر پر ناجائز …

مزید پڑھئے

سندھ میں ڈینگی کے حملے جاری، 102 نئے کیسز رپورٹ

صوبہ سندھ میں بھی ڈینگی کے حملے تاحال جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 102 نئے کیسز رپورٹ ہیں ، جن میں 54 کیسز کا تعلق کراچی سے ہے۔ اسکے علاوہ حیدرآباد میں 38، مٹیاری میں 5 اور میرپورخاص میں بھی  5 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یکم اکتوبر …

مزید پڑھئے

27 اکتوبر کو کشمیر میں ظلم وستم کا شروع ہونے والا بھارتی راج آج بھی برقرار ہے، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ 27 اکتوبر کو کشمیر میں ظلم وستم کا شروع ہونے والا بھارتی راج آج بھی برقرار ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم سیاہ کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ 27 اکتوبر 1947 کو ہندوستان نے ایک غیر قانونی مداخلت کے ذریعے جموں و کشمیر …

مزید پڑھئے