روزانہ ارکائیوز

عام انتخابات کےدوران بلدیاتی الیکشن قبول نہیں ، مولانا فضل الرحمان

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عام انتخابات کےدوران بلدیاتی الیکشن قبول نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ یہ لوگوں کواسلام آباد آنےسے روک رہے ہیں ، اسلام آباد تمہارے باپ کی جاگیرنہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ مطالبات جائزہیں یانہیں،احتجاج کرنا انکا قانونی …

مزید پڑھئے

ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند کرنے کی دھمکی

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 5 نومبر کو ملک بھر میں ہڑتال کی کال دے دی۔ ترجمان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ حکومت نے کمیشن میں اضافے کی یقین دہانی کروائی تھی مگر وعدہ خلافی کی۔ انہوں نے دھمکی دی کہ اگر کمیشن نہ بڑھا تو 5 نومبر کو ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند کر دیں گے۔ پیداواری لاگت کے …

مزید پڑھئے

پاکستان کے معاشی مسائل کے حل کیلئے جی ایس پی پلس اسٹیٹس میں توسیع ضروری ہے، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ پاکستان کے معاشی مسائل کے حل کیلئے جی ایس پی پلس اسٹیٹس میں توسیع ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور چیمبر میں گورنر پنجاب چوہدری سرور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میاں نعمان کبیر صدر لاہور چیمبر کو مبارکباد دیتا ہوں، دنیا میں کہیں بھی بزنس کی بات ہو …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کی راستہ روکنے والوں سے سختی سے نمٹنے کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے راستہ روکنے والوں سے سختی سے نمٹنے کی ہدایت کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے کالعدم تنظیم تحریک لبیک کے مطالبات ماننے سے انکار کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کا کہنا ہےکہ پولیس والوں کو مارنا سیاسی کارکنان کا نہیں دہشتگردوں کا کام ہے۔ وفاقی کابینہ کے …

مزید پڑھئے

شیخ رشید قوم کو گمراہ کرنے کے لیے غلط بیانی کر رہے ہیں ، مفتی منیب الرحمان

سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ شیخ رشید قوم کو گمراہ کرنے کے لیے غلط بیانی کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ قتل وغارت کے بغیر مسئلے کا حل ممکن ہے ، شیخ رشید غلط بیانی کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھئے

مشیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت نیشنل پرائس مانٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس

مشیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت نیشنل پرائس مانٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل پرائس مانٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی وزراء، مشیروں اور معاونین خصوصی سمیت اعلیٰ حکام نے شرکت کی، سیکرٹری خزانہ نے اجلاس کے شرکاء کو ملک میں مہنگائی کی صورتحال پر بریفنگ دی۔ سیکرٹری خزانہ نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ …

مزید پڑھئے

فضائی آلودگی کے سبب سالانہ 70 لاکھ اموات ہوتی ہیں، رپورٹ

فضائی آلودگی، انسان کو پرسکون اور تازہ ہوا میں سانس لینے کا حق نہیں دیتی ہے اور انسان کی موت کا سبب بھی بن جاتی ہے۔  یہ ایک ایسی آلودگی ہے جس کی وجہ سے فضائی آلودگی کے سبب سالانہ 70 لاکھ اموات ہوتی ہیں۔ اس حوالے سے عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا …

مزید پڑھئے

چھوٹی عمر سے اسمارٹ فون کا استعمال خطرناک ثابت ہوسکتا ہے، تحقیق

بچوں میں چھوٹی عمر سے اسمارٹ فونز استعمال کرنے کا شوق اور عادت ان کے لئے خطرے کا باعث بن سکتی ہے۔ اس حوالے سے کی جانے والی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ان بچوں کو ٹیومر لاحق ہونے کا خدشہ زیادہ ہوتا ہے جوکہ اسمارٹ فون زیادہ استعمال کرتے ہیں ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ وبائل …

مزید پڑھئے

وزیراعظم ہر فورم پر کشمیری عوام کی جنگ لڑرہے ہیں ، فیاض الحسن چوہان

وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ہر فورم پر کشمیری عوام کی جنگ لڑرہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حمزہ شہباز نے کہا کہ وزیراعظم کے تقریر کرنے سے کشمیر آزاد نہیں ہوگا ، انکے پیٹ …

مزید پڑھئے

ن لیگ نے اس ملک کو بڑے بڑے زخم دئیے ہیں، اسلم اقبال

صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ ن لیگ نے اس ملک کو بڑے بڑے زخم دئیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے اقوام متحدہ میں کشمیر کا بھرپور مقدم لڑا، نریندر مودی نے مسلمانوں کا قتل عام کیا، اس وقت …

مزید پڑھئے