روزانہ ارکائیوز

عامر خان بوڑھے ہوگئے؛ نئی ویڈیو اور تصاویر نے سب کو چونکا دیا

بھارتی فلم انڈسٹری سُپر اسٹار عامر خان کی سفید داڑھی میں ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ بھارٹی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر اداکار عامر خان کی ایک ویڈیو وائرل تیزی سے ہورہی ہے جس میں اُنہیں ماسک پہنے دیکھا جاسکتا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Serap Varol (@serap.varol.20) …

مزید پڑھئے

وزیراعظم سے سینیٹر عون عباس بپی کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے سینیٹر عون عباس بپی نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے سینیٹر عون عباس بپی نے ملاقات کی جس میں وزیرِ اعظم کے جنوبی پنجاب پر خصوصی توجہ کے تحت ترقیاتی پیکیج کے مثبت اثرات پر گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں جنوبی پنجاب کی عوام کے ریلیف کیلئے کسان کارڈ اور صحت …

مزید پڑھئے

حکومت عوام کے ریلیف کیلئے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے ، وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت عوام کے ریلیف کیلئے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت احساس ٹارگٹڈ سبسڈی آن کموڈٹیز پر پیش رفت کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزیرِ اعظم کو ٹارگٹڈ سبسڈی کے نظام پر پیش رفت اور حتمی شکل سے آگاہ کیا گیا۔ …

مزید پڑھئے

کے ایچ اے کے ساتھ ملکر قومی کھیل کی بحالی کا مشن جاری رہےگا،سیکریٹری اسپورٹس

سیکریٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئر حکومت سندھ اختر عنایت بھرگڑی نے کہا ہے کہ کراچی ہاکی اسوسی ایشن کے ساتھ ملکر قومی کھیل کی بحالی کا مشن جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ کے سیکریٹری برائے محکمہ کھیل و یوتھ افیئر اختر عنایت بھرگڑی نے اپنے عہدے کا چارج لینے کے فوراً بعد اچانک کراچی ہاکی ایسوسی (کے …

مزید پڑھئے

آل کراچی جمشید عمر انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا

پاکستان کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ آل کراچی جمشید عمر انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  کے سی سی اے اسٹیڈیم میں  کھیلے گئے پہلے میچ میں فیصل جیمخانہ نے یونائیٹڈ اسپورٹس کو باآسانی آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی ۔ یونائیٹڈ اسپورٹس کی پوری ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 29۰1 اوورز …

مزید پڑھئے

ایف اے ٹی ایف مسلسل پاکستان کیساتھ امتیازی سلوک کر رہا ہے، رحمان ملک

سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف مسلسل پاکستان کیساتھ امتیازی سلوک کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ قابل مذمت ہے ، آج ایک بار پھر ایف اے ٹی ایف نے پاکستان …

مزید پڑھئے

کالعدم تنظیم کی جانب سے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ انتہائی قابلِ مذمت ہے، عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیم کی جانب سے پولیس اہلکاروں پر تشدد اور فائرنگ انتہائی قابلِ مذمت ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک پیغام میں وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے مذہبی جماعت کے مارچ بارے میں کہا کہ کالعدم تنظیم کی جانب …

مزید پڑھئے

نوجوان کسی بھی ملک کی ترقی کے لیے قوت ہوتے ہیں ، فرخ حبیب

وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ نوجوان کسی بھی ملک کی ترقی کے لیے قوت ہوتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت فرخ حبیب نے کیمونسٹ پارٹی چائنہ کے شعبہ بین الاقوامی امور کے زیر اہتمام ویبنار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ڈی سی پی سی کی دعوت پر اس ویبنار میں پی ٹی آئی …

مزید پڑھئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،انگلینڈ نے باآسانی بنگلادیش کو شکست دے دی

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں انگلینڈ نے بنگلادیش کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ابوظبی میں کھیلے گئےاس میچ میں بنگلادیش کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو ان کے لیے کارآمد ثابت نہ ہوسکا۔ انگلینڈ کے بولرز نے بھی اپنے …

مزید پڑھئے

بھارتی اداکارہ کترینہ کیف شادی پر کس مشہور ڈیزائنر کا جوڑا پہنیں گی؟

بھارت کی معروف اداکارہ کترینہ کیف اپنی شادی پر بھارتی ڈیزائنر سبیاساچی کا ڈیزائن کیا ہوا جوڑا پہنیں گی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کترینہ کیف رواں سال نومبر یا دسمبر میں ساتھی اداکار وکی کوشل سے شادی کرنے والی ہیں اور دونوں اداکاروں کی شادی کی تیاریاں شروع ہوچکی ہیں جبکہ کترینہ کیف اپنی شادی پر بھارتی ڈیزائنر …

مزید پڑھئے