روزانہ ارکائیوز

مولانا فضل الرحمان کا پی ڈی ایم رہنماؤں سے رابطہ، بلدیاتی انتخابات پر تبادلہ خیال

 مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کے رہنماؤں سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم رہنماؤں کے سامنے بلدیاتی انتخابات میں حصہ نہ لینے کی تجویز پیش کی۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم رہنماؤں کو بلدیاتی انتخابات کا …

مزید پڑھئے

ملکہ جذبات نیئر سلطانہ کی 29ویں برسی

پاکستان فلم انڈسٹری کی لیجنڈ اداکارہ ملکہ جذبات نیئر سلطانہ کی 29ویں برسی منائی جارہی ہے۔ کئی دہائیوں تک نازلی کے نام سے فلم  انڈسٹری پر راج کر نیوالی اداکارہ نیئر سلطانہ 1935 میں بھارتی شہر علی گڑھ میں پیدا ہوئیں اوروہ تقسیم ہند کے بعد کراچی اور پھر لاہور منتقل ہو گئیں جہاں ہدایتکار انور کمال سے ان کی …

مزید پڑھئے

اس وقت افغانستان کو معاشی بدحالی کا سامنا ہے ، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اس وقت افغانستان کو معاشی بدحالی کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے تاجکستان کے وزیر خارجہ سراج الدین مہردین نے ملاقات کی جس میں دونوں وزرائے خارجہ نے دوطرفہ تعاون اور افغانستان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں ستمبر 2021 میں دوشنبے …

مزید پڑھئے

نیوزی لینڈ کیخلاف فتح پاکستان کے سیکیورٹی اداروں کے نام

گزشتہ روز پاکستانی  کرکٹ ٹیم کی جانب سے حاصل کی جانے فتح کو پاکستان کے سیکیورٹی اداروں کے نام کردیا گیا ہے۔ قومی ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیم کی جیت کو سیکیورٹی اداروں کے نام کرتے ہوئے ایک پیغام جاری کیا ہے۔ Dedicating this win to all security forces of Pakistan . Well done …

مزید پڑھئے

ہم کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کررہے ہیں ، محمود خان

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ ہم کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیریوں پر ظلم و ستم کا سلسلہ تھم نہ سکا ، کشمیری عوام کی اخلاقی،سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھیں گے۔  وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کے فوکل پرسن فہد ہارون مستعفی

وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے انفارمیشن فہد ہارون نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فہد ہارون نے بول نیوز سے گفتگوکرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دیا ہے۔ واضح رہےکہ فہد ہارون وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے اطلاعات خدمات سر انجام دے رہے تھے۔ The post وزیراعظم کے فوکل پرسن فہد ہارون …

مزید پڑھئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ، محمد رضوان ٹاپ ٹین بلے بازوں میں شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی کی   نئی ورلڈ رینکنگ جاری کردی گئی ہے۔ جاری کردہ رینکنگ کے مطابق بیٹنگ میں ڈیوڈ میلان پہلے جبکہ بابراعظم دوسری پوزیشن پر براجمان ہیں۔ اسکے علاوہ جنوبی افریقہ کے ایڈم مرکرم ترقی کرتے ہوئے تیسرے، محمد رضوان چوتھے، کوہلی پانچویں، فنچ چھٹے اور  ڈیوڈ کانوے ساتویں نمبر پر آگئے …

مزید پڑھئے

عثمان مختار نے خود کو خوش نصیب انسان قرار دے دیا

پاکستان کے نامور اداکار عثمان مختار نے خود کو دنیا کو خوش نصیب انسان قرار دیتے ہوئے ایک پوسٹ جاری کی ہے۔ اداکار عثمان مختار کی جاری کردہ ایک پوسٹ کے مطابق وہ اس دنیا کے سب سے خوش نصیب شخص ہیں ۔   View this post on Instagram   A post shared by Usman Mukhtar Official (@mukhtarhoonmein) گزشتہ ہفتے …

مزید پڑھئے

ہمارے دل کشمیریوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں، حمزہ شہباز

مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ ہمارے دل کشمیریوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے پنجاب اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کو پیغام دینا …

مزید پڑھئے

کثیرالملکی فضائی مشقیں پاک فضائیہ کے آپریشنل بیس پر جاری

کثیرالملکی فضائی مشقیں ایسز میٹ 2-2021 پاک فضائیہ کے آپریشنل ائیر بیس پر جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے ان فضائی مشقوں کے حوالے سے پرومو جاری کیا ہے جس میں موجودہ عالمی سیکیورٹی حالات اور ائیر وار فئیر کی بدلتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر پاک فضائیہ اور ترک فضائیہ کے مابین بڑھتی ہوئی …

مزید پڑھئے