روزانہ ارکائیوز

اشنا شاہ کی خوبصورتی کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان کی معروف اداکارہ اشنا شاہ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Ushna Shah (@ushnashah) شئیر کی گئی تصویر میں اشنا دیسی لک میں بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔ اس سے قبل …

مزید پڑھئے

بابراعظم کو دیکھ کر ٹی وی اسکرین چومنے والے کشمیری شہری کی ویڈیو وائرل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کو گزشتہ روز 10 وکٹوں سے ملنے والی عبرتناک شکست پر پاکستانی ٹیم کے کپتان بابراعظم کو دیکھ کر ٹی وی اسکرین چومنے والے کشمیری شہری کی ویڈیو وائرل ہوئی ۔  میڈیا رپورٹ کے مطابق کشمیر سے پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے مداح اور کرکٹ کے متوالے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس …

مزید پڑھئے

رواں سال موسم سرما میں کتنی بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی کے عین مطابق ماہِ اکتوبر کے دوران ملک بھر میں ماسوائے جنوبی پنجاب کے بارش کے پچھلے تمام تر ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک کے بالائی علاقوں میں اس سال برفباری بھی اپنے مقررہ اور معمول کے وقت سے پہلے شروع …

مزید پڑھئے

حریم شاہ اور صندل خٹک کی ایک اور ڈانس ویڈیو وائرل

پاکستان کی مشہور ٹک ٹاکر حریم شاہ کی صندل خٹک کے ہمراہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ حریم شاہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شئیر کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hareem shah (@hareem.shah_official_account) اس ویڈیو میں حریم شاہ اور صندل خٹک کو ڈانس کرتے ہوئے دیکھا …

مزید پڑھئے

پاکستان کی فتح سے بدظن بھارتی طلبہ کا کشمیری طالب علموں پر تشدد

گزشتہ روز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کی عبرتناک شکست کے بعد کشمیری طلبہ کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق متاثرہ طلبہ نے بتایا کہ اترپردیش بہار کے کچھ طلبہ کشمیری طلبہ کے کمروں میں ڈنڈوں سمیت گھس گئے اور ان پر حملہ کرتے ہوئے تشدد کا نشانہ بنایا۔ یہ واقعہ پنجاب کے علاقے سنگرور …

مزید پڑھئے

اپوزیشن عوام کی نہیں مفادات کی جنگ لڑ رہی ہے، حسان خاور

معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب حسان خاور نے کہا ہے کہ اپوزیشن عوام کی نہیں مفادات کی جنگ لڑ رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب  کے معاون خصوصی حسان خاور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے نوے ہزار ٹن چینی درآمد کر لی ہے، جس چیز کی عوام کو ضرورت ہے اس پر ہم نعروں کے …

مزید پڑھئے

قطر کے سفیر کی علی زیدی سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

پاکستان میں قطر کے سفیر شیخ سعود بن عبدالرحمن الثانی کی وفاقی وزیر سید علی حیدر زیدی سے ملاقات اسلام آباد میں وفاقی وزیر کے دفتر میں ہوئی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ دونوں برادر ممالک کے مابین تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وفاقی …

مزید پڑھئے

پاک بھارت میچ، جوئے میں بھاری رقم ہار کر خودکشی کی کوشش کرنیوالا جواری گرفتار

پاک بھارت میچ پر جوا کھیلنے پر وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے حیدرآباد سے ایک شخص کو گرفتار کرلیاہے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے عمران ریاض کے مطابق ملزم اوم پرکاش کو حیدرآباد سے گرفتار کیا گیا جو جوئے میں رقم ہارنے پر خود کشی کی کوشش کررہا تھا۔ عمران ریاض نے بتایا کہ …

مزید پڑھئے

ماحولیاتی تبدیلی کے باعث دنیا کو چیلنجز کا سامنا ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی کے باعث دنیا کو چیلنجز کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریاض میں وزیر اعظم عمران خان نے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے بہتر اقدامات کررہا ہے، موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے اشتراک جاری رکھنا ہوگا۔ عمران خان نے …

مزید پڑھئے

عتیقہ اوڈھو کا نریندر مودی کیلئے خصوصی پیغام

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے گزشتہ روز ہونے والے پاک بھارت میچ میں پڑوسی ملک کی تاریخی شکست کے بعد بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے لئے خصوصی پیغام جاری کردیا۔ انہوں نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر گزشتہ روز ہونے والے پاک بھارت کے تاریخی میچ کی خوبصورت تصویر شیئر کی جس میں دونوں …

مزید پڑھئے