روزانہ ارکائیوز

سپریم کورٹ کا ایک ہفتے میں نسلہ ٹاور گرانے کا حکم

سپریم کورٹ نے ایک ہفتے میں نسلہ ٹاور گرانے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں نسلہ ٹاور سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے ایک ہفتے میں نسلہ ٹاور کو گرانے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے نسلہ ٹاور گرانے کیلئے جدید …

مزید پڑھئے

پاکستان کی جیت کے بعد اکشے کمار تنقید کی زد میں آگئے

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ کے درمیان پاکستان کی تاریخی جیت کے بعد بالی وڈ کے مشہور اداکار تنقید کی زد میں آگئے ہیں۔ پاکستان کی جیت ک بعد سوشل میڈیا پر اداکار اکشے کمار کو لے کر بہت سے میمز وائرل ہورہے ہیں۔ #AkshayKumar Before Match vs After Match pic.twitter.com/o6641ziLes — Abdul Rehman (@thoraparhlein) …

مزید پڑھئے

انشاءاللہ ہماری ٹیم ورلڈ کپ بھی جیتے گی، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ انشاءاللہ ہماری ٹیم ورلڈ کپ بھی جیتے گی۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری سرورنے پاکستان کرکٹ ٹیم کو انڈیا کے خلاف ٹی20 میچ میں شاندار جیت پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے سر فخر سے بلند کر دئیے۔ چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ پوری قوم جیت …

مزید پڑھئے

پاک بحریہ میں کمانڈر کراچی کی کمان کی تبدیلی کی تقریب

پاک بحریہ میں کمانڈر کراچی کی کمان کی تبدیلی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔  ترجمان پاک بحریہ کے مطابق وائس ایڈمرل اویس احمد بلگرامی نے کمان رئیر ایڈمرل میاں ذاکراللہ جان کے حوالے کر دی۔  پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق تقریب میں نئے تعینات ہونے والے کمانڈر کراچی کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ رئیر ایڈمرل میاں …

مزید پڑھئے

تربیلا میں پانی کی آمد 31 ہزار900 کیوسک ہے

تربیلا میں پانی کی آمد 31 ہزار900 کیوسک اوراخراج 35 ہزارکیوسک ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگلا میں پانی کی آمد 13 ہزار900 کیوسک اور اخراج 10 ہزارکیوسک ہے، چشمہ میں پانی کی آمد 37 ہزار800 کیوسک اور اخراج 40 ہزار کیوسک ہے، ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد 26 ہزار400 کیوسک اوراخراج 19 ہزار100 کیوسک …

مزید پڑھئے

کراچی پولیس کی کارروائی، 26 ملزمان گرفتار

کراچی ضلع ملیر میں پولیس نے کارروائی کے نتیجے میں چوبیس گھنٹوں کے دوران خاتون سمیت 26 ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گرفتار ملزمان میں اسٹریٹ کرمنل، منشیات فروش، گٹکا فروش، لینڈ گریبر، اور مفرور ملزمان شامل ہیں۔ ترجمان ملیر پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان سے دو 09 تیس بور پستول، 02 کلو 145 گرام …

مزید پڑھئے

نواز شریف کا خورشید شاہ سے ٹیلی فونک رابطہ، رہائی پر مبارکباد

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے خورشید شاہ کو ضمانت پر رہائی پر مبارکباد دی۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیاں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی  کے امور پر …

مزید پڑھئے

جانیئے، خون کی روانی کو بہتر بنانے کے لئے کن چیزوں کا استعمال کرنا چاہیئے

جسم میں خون کی مناسب روانی ہی صحت مندزندگی کی علامت ہوتی ہے لیکن  جب یہی روانی بےترتیب ہوجاتی ہے تو انسانی زندگی متاثر ہوجاتی ہے۔ اس کا سیدھا تعلق ہماری خوراک سے بھی ہوتا ہے کیونکہ جس قسم کا کھانا کھاتے ہیں، اس کا اثر جسم میں میں موجود خون کی رگوں اور دل پہ پڑتا ہے۔ اس لئے …

مزید پڑھئے

وزیراعظم آج سعودی عرب میں مقیم پاکستانی بزنس کمیونٹی سے ملاقات کرینگے

وزیراعظم عمران خان آج سعودی عرب میں مقیم پاکستانی بزنس کمیونٹی سے ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی سعودی عرب میں مقیم پاکستانی بزنس کمیونٹی سے ملاقات  سعودی عرب کے دن گیارہ بجے شروع ہوگی۔ ذرائع کے مطابق پاک سعودی بزنس کونسل کا اجلاس بھی منعقد ہوگا، جس میں دونوں ممالک کے کاروباری افراد شرکت کریں گے۔ پاکستان …

مزید پڑھئے

بابر اعظم کی بہترین کارکردگی، والد خوشی سے رو پڑے

ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی بھارت کے خلاف بہترین کارکردگی اور جیت پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد روپڑے۔ گزشتہ روز پاکستان کرکٹ ٹیم کی بہترین کارکردگی اور جیت کے بعد ایک ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے جس میں بابر اعظم کے والد کو روتا ہوا دیکھا جاسکتا ہے۔   View this …

مزید پڑھئے