روزانہ ارکائیوز

ٹرین سے راولپنڈی، اسلام آباد جانے والوں کے لئے بری خبر

لاہورسے راولپنڈی، اسلام آباد جانے والے مسافروں کے لئے بری خبر، اب صرف فیملیز کو ٹکٹ ہی ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق چیرمین ریلوے حبیب الرحمن گیلانی نے لاہور،راولپنڈی اور پشاور ڈویژن کے تینوں ڈویژنل سپرنٹنڈنٹس کو نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیرمین نے نوٹیفکیشن میں واضح کہا کہ راولپنڈی سیکشن پر سفر کسی بھی ٹرین …

مزید پڑھئے

کترینہ کیف نے اکشے کمار کا راز کھول دیا، دیکھیں ویڈیو

بالی وڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف نے اپنی ایک ویڈیو میں اداکار اکشے کمار کا بڑا راز کھول دیا ہے۔ اداکارہ کترنہ کیف نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے اکشے کمار اور انکی فٹنس کے حوالے سے بتایا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by …

مزید پڑھئے

قومی کرکٹ ٹیم کو بھارت کےخلاف تاریخی فتح پر مبارکباد کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں پیش

قومی کرکٹ ٹیم کو بھارت کےخلاف تاریخی فتح پر مبارکباد کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن اسمبلی سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے۔ اسمبلی میں جمع کرائی گئی قراردار کے متن میں درج ہےکہ یہ ایوان قومی کرکٹ ٹیم کو بھارت کےخلاف تاریخی جیت پر …

مزید پڑھئے

حیدرآباد میں ڈینگی کی صورتحال

حیدرآباد میں ڈینگی کےمریضوں کی تعداد میں دن بہ دن اضافہ ہورہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں ڈینگی کے حملوں میں دن بہ دن اضافہ دیکھا جا رہا ہے، تا زہ ترین اطلاعات کے مطابق حیدرآباد کے سول اسپتال میں ڈینگی کے 22 مریض زیرعلاج ہیں۔ سول اسپتال کی انتظامیہ کے مطابق ڈینگی گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران …

مزید پڑھئے

اس تصویر میں موجود لومڑی کو تلاش کریں

موجودہ تصویر کو غور سے دیکھیں اور اس میں موجود لومڑی کو تلاش کرنے کی کوشش کریں۔ تصویری پہلیاں انسان کی ذہنی صلاحیتوں کو پرکھنے اور ان کو بہتر بنانے کے لئے فائدے مند ثابت ہوتی ہیں۔ یہ ایک ایسی ورزش ہے جس سے دماغ کا زیادہ اور بہتر انداز میں استعمال کیا جاتا ہے اسی لئے آج ایک پہیلی …

مزید پڑھئے

پاکستان کی اس شاندار فتح پر پوری قوم مبارکباد کی مستحق ہے، نیول چیف

چیف آف دی نیول اسٹاف کا کہنا ہےکہ پاکستان کی اس شاندار فتح پر پوری قوم مبارکباد کی مستحق ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کی جانب سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو میچ جیتنے کی مبارکباد دی گئی ہے۔ چیف آف دی نیول اسٹاف کا کہنا ہےکہ پاکستانی کرکٹ ٹیم نے روایتی …

مزید پڑھئے

پی آئی اے نے یو اے ای کے ایک اور شہر کے لیے پروازیں شروع کردیں

قومی ایئرلائن نے یو اے ای کے شہرفجیرہ کے لئے پروازوں کا آغاز کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن نے یو اے ای کے شہر فجیرہ کے لئے پروازوں کا آغاز کر دیا ہے جبکہ افتتاحی پرواز پی کے 243 آج صبح لاہور سے فجیرہ روانہ ہوگئی ہے۔ سی ای او ایرمارشل ارشد ملک نے اس حوالے سے …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ پنجاب آج وہاڑی اور خانیوال جائیں گے

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج وہاڑی اور خانیوال جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار وہاڑی میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی طاہر اقبال چوہدری کی رہائش گاہ جائیں گے اور طاہر اقبال چوہدری سے ان کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کریں گے۔ جبکہ دوسری جانب وزیراعلیٰ عثمان بزدار خانیوال میں پاکستان …

مزید پڑھئے

پاکستان کی فتح کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار

پاک بھارت کرکٹ میچ میں پاکستان کی فتح کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق حافظ آباد میں سٹی پولیس نے بھارت کے خلاف کرکٹ میچ جیتنے کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ڈی پی او حافظ آباد کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھئے

دورہ سعودی عرب: وزیراعظم آج مڈل ایسٹ گرین انیشیٹیو سمٹ میں شرکت کریں گے

دورہ سعودی عرب، وزیراعظم عمران خان آج مڈل ایسٹ گرین انیشیٹیو سمٹ میں شرکت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مڈل ایسٹ گرین انیشیٹیو سمٹ کی میزبانی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کررہے ہیں جبکہ وزیراعظم عمران خان سمٹ سے خطاب بھی کریں گے۔ وزیراعظم اجلاس میں موسمیاتی تغیر سے ترقی پذیر ممالک کو درپیش چیلنجز کا احاطہ کریں گے۔ …

مزید پڑھئے