روزانہ ارکائیوز

کورونا وباء سے ہزاروں قیمتی جانوں کا نقصان ہوا ہے، میاں اسلم اقبال

صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ کورونا وباء سے ہزاروں قیمتی جانوں اور اربوں روپے کا معاشی نقصان ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ پنجاب حکومت نے ” کورونا ویکسینیشن سہولت ہر دہلیز تک“ خصوصی مہم کا آغاز …

مزید پڑھئے

ایک وزیر کی کارکردگی مسلسل نالائقی کی بنیاد پر ہے، خرم شیر زمان

پی ٹی آئی کراچی کے صدر خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ ایک وزیر کی کارکردگی مسلسل نالائقی کی بنیاد پر ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کراچی کے صدر خرم شیر زمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ نالائق اسے کہتے ہیں جو اپنی ڈیوٹی صحیح طریقے سے انجام نہیں دے سکتا، ایک وزیر کی کارکردگی …

مزید پڑھئے

روہن اور نہیا نے شادی کی سالگرہ کیسے منائی، دیکھیں تصاویر

بھارت کی نامور گلوکار نیہا ککڑ  اور روہن پریت سنگھ کی شادی کی سالگرہ مناتے ہوئے کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔ بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ اور روہن پریت سنگھ نے گزشتہ روز اپنی شادی کی پہلی سالگرہ منائی ہے جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر سامنے آگئی ہیں۔   View this post on Instagram   …

مزید پڑھئے

بابر انہیں چائے پلانا نہ بھولنا، اسد عمر کا بابر اعظم کو مشورہ

وفاقی وزیراسد عمر نے قومی کرکٹ ٹیم کی تاریخی جیت پر مشہورِ زمانہ ’فنٹاسٹک ٹی‘ کی بھی یاد تازہ کردی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور سربراہ این سی او سی اسد عمر نے قومی کرکٹ ٹیم کی جیت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ٹوئٹ کی، جس میں انہوں …

مزید پڑھئے

پنجاب کو کورونا کے باعث بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب کو کورونا کے باعث بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر پنجاب کے تمام اضلاع میں شہریوں کو ان کی دہلیز پر کورونا ویکسین لگانے کی خصوصی مہم شروع کی گئی ہے۔ …

مزید پڑھئے

ساحل سمندر سے ایمن خان کی دلچسپ تصاویر

پاکستان کی معروف اداکارہ ایمن خان کی ساحل سمندر پر لی جانے والی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں ہیں۔ اداکارہ ایمن خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by AIMAN MUNEEB (@aimankhan.official) ان تصاویر میں اداکارہ ایمن خان کو ساحل سمندر پر …

مزید پڑھئے

کشمیر میں بھارت کی شکست کا جشن مودی اینڈ کمپنی کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہونا چاہئے، وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ بھارتی کرکٹ ٹیم کی شکست کے بعد کشمیر میں جو جشن منایا گیا وہ مودی اینڈ کمپنی کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہونا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہاکہ جس طرح مسلمانوں کو ایک بار …

مزید پڑھئے

خرم شیر زمان صرف باتیں اور سیاست کرنا جانتے ہیں، مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ خرم شیر زمان صرف باتیں اور سیاست کرنا جانتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو بھی چیز صوبے کے اندر ہوتی ہے وہ سسٹم کے تحت ہوتی ہے، افسران کی تعیناتی اور تبادلے قانون کے مطابق ہوتے …

مزید پڑھئے

پاکستان میں جیت کا جشن کیسے منایا گیا؟

بھارت کے 152 رنز کے ہدف تعاقب میں پاکستانی اوپنرز بابر اعظم اور محمد رضوان نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے جیت حاصل کی۔ اس جیت کا ہر پاکستانی اور پاکستانی ٹیم کے شائقین کو انتظار تھا جبکہ اس جیت پر ملک بھر میں خوب جشن بھی منایا گیا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by …

مزید پڑھئے

بھارت کی تاریخی ہار، سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار

گزشتہ روز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرے پر بھارت کو نصیب ہونے والی تاریخی ہار پر سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار ہوگئی ہے۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے شائقین سوشل میڈیا پر اپنی جیت کا جشن مناتے ہوئے اپنی خوشی کا اظہار کررہے ہیں جبکہ بھار کی شاندار دھلائی سوشل میڈیا ٹرینڈ بن گئی ہے۔   View …

مزید پڑھئے