روزانہ ارکائیوز

نوکیا کا طاقتور بیٹری والا نیا فون فروحت کے لئے پیش

نوکیا کمپنی کی جانب سے نیا طاقتور بیٹری والا  سی 30 اسمارٹ فون فروحت کے لئے پیش کردیا گیا ہے۔ سی 30 اسمارٹ فون کے حوالے سے کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ فون قیمت میں کم ہے جبکہ اینڈرائیڈ 11 آپریٹنگ سسٹم سے لیس ہے۔ فون میں 3 سے 4 جی بی ریم اور 32 سے 64 جی بی …

مزید پڑھئے

کمپنی نے 32 میگا پکسل سیلفی کیمرا والا فون متعارف کرانے کا اعلان کردیا

چین کی معروف اور قابل اعتماد موبائل فون کمپنی اوپو نے اپنا ایک نیا اور بہتر موبائل لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے کمپنی نے بتایا ہے کہ نیا متعارف کرانے والا اسمارٹ فون فولڈ ایبل ہوگا جو کہ کمپنی کا پہلا ایسا موبائل فون ہوگا۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ اس موبائل میں سلیفی کیمرا 32 …

مزید پڑھئے

تحریک انصاف کی بنیاد انصاف، انسانیت اور خودداری پر ہے، فرخ حبیب

وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی بنیاد انصاف، انسانیت اور خودداری پر ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے انصاف لائرز کنونشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری تحریک کا آغاز بھی وکلاء کی تحریک سے ہوا تھا، …

مزید پڑھئے

لاہور: مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی

صوبائی دارالحکومت لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 02 روپے کمی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں مرغی کا گوشت 341 روپے سے کم ہو کر 339 روپے کلو ہوگیا جبکہ فارمی انڈے 1 روپے اضافے کے بعد 170 روپے درجن ہوگئے ہیں۔ The post لاہور: مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی appeared first on .

مزید پڑھئے

ڈونلڈ ٹرمپ کی ویب سائٹ لانچنگ سے پہلے ہی ہیک ہوگئی

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جلد ہی لانچ ہونے والی ویب سائت ’ٹروتھ سوشل‘ کو ہیک کرلیا گیا ہے۔ اس حوالے سے جاری رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ایک نامعلوم ہیکر کی جانب سے ٹروتھ سوشل  کو ہیک کر کے اس پر سور کی تصاویر لگائی ہے۔ رپورٹس میں بتایا ہے کہ ہیکرز کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ …

مزید پڑھئے

پاکستان غیر ملکی سرمایہ کاروں کو بہتر سہولیات فراہم کر رہا ہے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پاکستان غیر ملکی سرمایہ کاروں کو بہتر سہولیات فراہم کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں وزارت تجارت کی جانب سے کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان سمیت وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی، وزیر خزانہ شوکت ترین اور وزیر توانائی حماد اظہر نے …

مزید پڑھئے

میرے بس میں ہوتا تومیچ جیتنےکی خوشی میں پوری قوم کوچھٹی دیتا، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہےکہ عمران خان کی قیادت میں مہنگائی کےجن کوبوتل میں بندکرینگے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ میں بات کولپیٹنااورسمیٹناچاہتاہوں، پی ڈی ایم والے ٹی وی، ٹی وی کھیل رہےہیں،پی ڈی ایم کوعوام کاکوئی رسپانس نہیں مل رہا، مہنگائی سےمتاثرعوام کوان …

مزید پڑھئے

ماں جیسی انمول نعمت کا کوئی نعم البدل نہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ماں جیسی انمول نعمت کا کوئی نعم البدل نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار وہاڑی پہنچ گئے، عثمان بزدار کی پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی طاہر اقبال کی رہائش گاہ آمد ہوئی، وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے والدہ کے انتقال پر ایم این …

مزید پڑھئے

جیت کا جشن بہت منالیا اب اگلے میچز پر فوکس ہونا چاہیے، وسیم اکرم کی کھلاڑیوں کو ہدایت

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے قومی ٹیم کو ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ جیت کا جشن بہت منالیا اب اگلے میچز پر فوکس ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ پاکستان ٹیم کا اس میچ کے بعد مائنڈ سیٹ تبدیل ہوا …

مزید پڑھئے

شہبازشریف کا آئی ایم ایف کی شرائط پارلیمنٹ میں لانے کا مطالبہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا آئی ایم ایف کی شرائط پارلیمنٹ میں لانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہاہےکہ ڈالر کی قیمت میں مزید اور مسلسل اضافہ قومی معیشت کے لئے تباہ کن اور قومی سلامتی کے تصور کے …

مزید پڑھئے