روزانہ ارکائیوز

جنت مرزا کا بھارتیوں کو انوکھا مشورہ

پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار اور لالی ووڈ کی اُبھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ جنت مرزا نے کل کے میچ کے بعد بھارتیوں کو انوکھا مشورہ دے دیا۔ جنت نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کچھ تصاویر شیئر کیں جن میں وہ اپنے موبائل فون پر میچ دیکھ رہی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared …

مزید پڑھئے

ڈینگی وباء سے شہریوں کا تحفظ حکومت کی پہلی ترجیح ہے، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ ڈینگی وباء سے شہریوں کا تحفظ حکومت کی پہلی ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی زیرِ صدارت ڈینگی صورت حال کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں خیبرپختونخوا میں ڈینگی صورت حال پر وزیر اعلیٰ محمود خان نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ناقص کارکردگی پر …

مزید پڑھئے

پاکستان کینیڈا سے روایتی دو طرفہ روابط برقرار رکھنا چاہتا ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کینیڈا سے روایتی دو طرفہ روابط برقرار رکھنا چاہتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کینیڈین ہائی کمشنر کی ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی، مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون سے متعلق امور پر …

مزید پڑھئے

پھچلے تین سالوں میں عوام کو کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، ملک سکندر

اپوزیشن لیڈر ملک سکندر ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ پھچلے تین سالوں میں بلوچستان کی عوام کو مہنگائی، لوڈشیڈنگ سمیت کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن لیڈر ملک سکندر ایڈوکیٹ نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے بلوچستان میں محرومیاں ختم ہو جائے گی، پھچلے تین سالوں میں بلوچستان …

مزید پڑھئے

پنجاب اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس کل ہوگا

پنجاب اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس کل صبح ساڑھے 11 بجے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے ارکان کل پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں احتجاجاً کالی پٹیاں پہن کر شریک ہوں گے، پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے مشاورتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج پارٹی سیکرٹریٹ میں طلب کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مشاورتی …

مزید پڑھئے

رائیونڈ انڈسٹریل ایریا میں فیکٹری میں آتشزدگی کا واقعہ

 رائیونڈ سندر فیکٹری ایریا میں آتشزدگی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریسکیوحکام نے بتایا  کہ سندر انڈسٹریل ایریا کی فیکٹری میں آگ بوائلر پھٹنے کی وجہ سے لگی ہے۔ ریسکیوذرائع کے مطابق 7 فائر ٹینڈرز اس وقت آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ The post رائیونڈ انڈسٹریل ایریا میں فیکٹری میں آتشزدگی کا واقعہ appeared first on …

مزید پڑھئے

عمران خان کے ہوتے ہوئے پاکستان فاٹف کی گرے لسٹ سے نہیں نکل سکتا، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے ہوتے ہوئے پاکستان فاٹف کی گرے لسٹ سے نہیں نکل سکتا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ فسطائی حکومت کے ہوتے ہوئے پاکستان گرے لسٹ سے نہیں نکل سکتا، نواز شریف …

مزید پڑھئے

بھارت کے ساتھ کرکٹ کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم بھارت کے ساتھ کرکٹ کے کھیل کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب میں وزارت تجارت کی جانب سے منعقدہ سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ سعودی عرب اور پاکستان مشکل وقت کے دوست ہیں، پاک سعودی تعلقات دوستانہ اور تاریخی ہیں، سعودی عرب کی …

مزید پڑھئے

پاکستان کی جیت پر شوبز شخصیات نے کیا اپنے جذبات کا اظہار

پاک بھارت یچ میں پاکستان کی ناقابل فراموش فتح پر جہاں شائقین اور سیاسی شخصیات نے اپنے تاثرات کا اظہار کیا ہے وہیں شوبز کی شخصیات نے بھی اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان کے بہت ہی قابل اور باصلاحیت اداکار ہمایوں سعید نے کہا کہ ’یہ کوئی عام فتح نہیں ہے، یہ ایک یاد دہانی ہے کہ پاکستانیوں …

مزید پڑھئے

مہنگائی کی وجہ سے پاکستان کی عوام ایک سخت دور سے گزر رہی ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے پاکستان کی عوام ایک سخت دور سے گزر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ میں محلہ غریب آباد میں پارٹی عہدیداران و کارکنان کے اجلاس کی سربراہی کی، اجلاس کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی کی …

مزید پڑھئے