روزانہ ارکائیوز

اداکارہ حرا مانی نے بابر اعظم کو  ہیرو قرار دیدیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی نے پاکستان کی شاندار کامیابی کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ہیرو قرار دے دیا۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئر نگ ایپ انسٹاگرام پر پاکستان کی ورلڈ کپ میں تاریخی فتح پرخوشی کا اظہارکیا ۔   View this post on Instagram   A post shared by Hira …

مزید پڑھئے

کرپشن نے سندھ کو تباہی کے دہانے پر کھڑا کر دیا ہے، حلیم عادل شیخ

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ کرپشن نے سندھ کو تباہی کے دہانے پر کھڑا کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ تو سندھ صرف سکھر میں کرپشن کا کوئی حساب نہیں۔ حلیم عادل شیخ نے …

مزید پڑھئے

شاہ محمود قریشی کل ایران روانہ ہوں گے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کل ایران روانہ ہوں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ہمراہ وفد میں سیکرٹری خارجہ سہیل محمود اور نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق خان بھی شامل ہوں گے۔   سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ ایران میں افغانستان کے ہمسایہ ممالک پلس روس کی ایک بین الاقوامی کانفرنس …

مزید پڑھئے

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا شیڈول جاری کردیا

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا شیڈول جاری کردیا ہے جس کے مطابق خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات 19 دسمبر کو ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا نوٹیفکیشن یکم نومبر کو جاری کیا جائے گا، 4 سے 8 نومبر تک کاغذات نامزدگی جمع کروائے جاسکیں گے۔ …

مزید پڑھئے

پاکستان کی فتح، ٹوئٹر پر اکشے کمار کی میمز کی بھرمار

  پاکستان کی تاریخی فتح کے چند لمحوں بعد ہی ٹوئٹر نے بھارتی اداکار اکشے کمار کی ٹوئٹر پر ٹرولنگ کرنا شروع کردی۔ کل مقابلے کے دوران جب بھی بھارتی بلے باز رنز بناتے اداکار کو جشن مناتے دیکھا گیا، اسی لئے جب میچ کا اختتام بھارت کی تاریخی شکست پر ہوا تو ٹوئٹر صارفین نے اکشے کمار کی ٹرولنگ …

مزید پڑھئے

موسمیاتی تبدیلی خطرے کے خلاف قومی سطح پر زور دینے کی ضرورت ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی خطرے کے خلاف قومی سطح پر زور دینے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر کے خصوصی ایلچی جان کیری کی مڈل ایسٹ گرین انیشئیٹو سمٹ کی سائید لائن پر وزیراعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی جس میں دونوں فریقین نے تعاون کے ایک مؤثر فریم ورک کے لیے قریبی …

مزید پڑھئے

پاکستان کی فتح  کے موقع پر اہلیہ نے عُمر شریف کی یادگار تصویر شیئر کردی

پاکستان کی تاریخی فتح کے بعد معروف کامیڈین کنگ عُمر شریف کی اہلیہ زرین غزل نے اُن کی یادگار تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ انہوں نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مرحوم عُمر شریف کی ایک یادگار تصویر شیئر کی جس میں اداکار میچ دیکھ رہے ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by S …

مزید پڑھئے

ورلڈ کپ کا جیسا آغاز چاہتے تھے بلکل ویسا ہی ہوا،پاکستان باؤلنگ کوچ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ ورنن فلینڈر نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کا جیسا آغاز چاہتے تھے بلکل ویسا ہی ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ ورنن فلینڈر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے پہلے میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ، پاکستان ٹیم نے پہلے میچ میں تینوں …

مزید پڑھئے

امید ہے امریکہ افغانستان سے امداد کا وعدہ پورا کرے گا، روس

روس کے صدارتی ایلچی برائے افغانستان ضمیر کابلوف نے کہا ہے کہ امید ہے امریکہ افغانستان سے امداد کا وعدہ پورا کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق روس کے صدارتی ایلچی برائے افغانستان ضمیر کابلوف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماسکو واشنگٹن پر بھروسہ کررہا ہے کہ وہ افغانستان کے ساتھ سماجی و اقتصادی امداد کے اپنے …

مزید پڑھئے

تحریک انصاف کی بنیاد حصول انصاف پر ہے، شہزاد اکبر

مشیر وزیر اعظم برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی بنیاد حصول انصاف پر ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں مشیر وزیر اعظم برائے احتساب شہزاد اکبر نے انصاف لائرز کنونشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف یا عمران خان سے تعلق ان کی ذات سے بڑھ کر ان کے مقصد سے …

مزید پڑھئے