روزانہ ارکائیوز

واٹس ایپ صارفین کے لئے بڑی خوشخبری، کمپنی نے زبردست فیچر متعارف کرادیا

واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کے لئے ایک اور نئے فیچر کا اضافہ کردیا گیا ہے جس کے ذریعے گروپ کالز  کے دوران شامل ہونا آسان ہوجائیگا۔ اس حوالے سے واٹس ایپ کا کہنا ہے کہ اس فیچر کی مدد سے صارفین کے لئے کسی بھی وقت گروپ میں جاری کال کا حصہ بننا ممکن ہوجائے گا۔ اس فیچر …

مزید پڑھئے