روزانہ ارکائیوز

کھانے میں استعمال ہونے والی وہ چیزیں جو ہر سال لاکھوں لوگوں کی موت کا سبب بنتی ہیں

آج کے دور میں لوگوں کے طریقہ رہن سہن اور غذا کے باعث چھوٹی عمر میں ہی بہت سے مہلک مرض میں مبتلا ہونے کا خدشہ ہوتا ہے جن میں دل کے مرض بہت عام ہوتے جارہے ہیں۔ ایک تحقیق کے مطابق کچھ سال پہلے تک دل کی بیماریاں اور ہارٹ اٹیک کا خدشہ عمر کے ایک حصے میں جاکر …

مزید پڑھئے

ایک انوکھی بلی جس کا چہرہ دو رنگوں میں برابر تقسیم ہے، دیکھیں ویڈیو

سوشل میڈیا پر ایک وائرل بلی کی ویڈیو دیکھی گئی ہے جس میں اس کا ایک انوکھی بلی جس کا چہرہ دو رنگوں میں برابر تقسیم ہے۔ سوشل میڈیا ایک ایسی جگہ ہے جہاں کوئی بھی نئی اور انوکھی چیز، ویڈیو یا تصویر کو وائرل ہونے میں دیر نہیں لگتی ہے ۔ صارفین اس تصویر یا ویڈیو کا راتوں رات …

مزید پڑھئے

آئی فون میں بڑا سکیورٹی نقص، کمپنی کو دعویٰ دھرے کا دھرا رہ گیا

ایپل کمپنی کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ ان  کا آپریٹنگ سسٹم محفوظ ترین ہے اور وہ صارفین کا ڈیٹا مخفوظ بنانے کی ہر  کوشش کرتے ہیں ۔ لیکن کمپنی کا یہ دعویٰ اس وقت دھرے کا دھرا رہ گیا جب چین کے ایک نوجوان سے  ایک صارف کا آئی فون ہیک کر کے اس میں سے …

مزید پڑھئے

ٹرک اور رکشہ کے درمیان خطرناک تصادم ، 2 شخص جان بحق

شیخوپورہ میں ٹرک اور رکشہ کےدرمیان خطرناک تصادم کا واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ میں شاہدرہ فلور مل جھامکے سرگودھا روڑکے قریب ٹرک اور رکشہ آپس میں ٹکرا گئے، حادثے کے نتیجے میں ناصر ولد محمد سلیم اور عاطف ولد رحمت موقع پر جان بحق جبکہ 32 سالہ رمضان اور 35 سالہ ارشد زخمی ہوگئے۔ ذرائع نےبتایا …

مزید پڑھئے

محکمہ موسمیات نے خطرناک ترین بارشوں کی پیش گوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں بارش کی پیش گوئی کردی ہے ۔ محکمہ مو سمیات کے مطابق ہفتے کی رات ہونیوالی بارش نے گرمی کو رخصت ہونے پر مجبور کر دیا اور موسم سرد ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور میں مزید بارش کے …

مزید پڑھئے

اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 2992 ہوگئی، محکمہ صحت

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ وفاقی دار الحکومت اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 2992 ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دار الحکومت اسلام آباد میں میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ دیکھا جارہا ہے، اب تک ڈینگی کے باعث جان بحق ہونے والے افراد کی تعداد 11 ہوگئی ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق چوبیس گھنٹوں …

مزید پڑھئے

اگر آپ بھی گھر میں ننگے پاؤں چلتے ہیں تو یہ عادت چھوڑ دیں: اس کی وجہ سے آپ کون سی بیماری میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟

اکثر اوقات ایسا دیکھا گیا ہے کہ لوگ اپنے گھروں میں ننگے پاؤں چلنے کے عادی ہوتے ہیں اور یہ عادت انہیں بچپن سے ہی پڑتی ہے جب اس کی نشونما ہورہی ہوتی ہے ۔ لیکن کیا آپ یہ بات جانےت ہیں کہ گھرون میں ننگے پاؤں چلنا  آپ کو کسی قسم کی خطرناک بیماری میں مبتلا کرسکتا ہے۔ اگر …

مزید پڑھئے

ایئر کنڈیشنر کے پانی کا وہ فائدہ جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

کیا آپ لوگ جانتے ہیں کہ ایئر کنڈیشنر  نکلنے والا پانی آپ کے گھر میں موجود یو پی ایس کی عمر بڑھا سکتا ہے؟ اگر نہیں جانتے ہیں تو آج ہم آپ کو اس حوالے سے کچھ ضروری معلومات فراہم کرینگے۔ ٹیکنالوجی کا دور ہے اور وہ لوگ جو جنریٹر استعمال کرتے تھے اب یوپی ایس کا استعمال کرنے لگے …

مزید پڑھئے

واٹس ایپ میں ڈیلیٹ کیا ہوا میسج کیسے پڑھا جاسکتا ہے؟

واٹس ایپ ایک مقبول ترین میسجنگ ایپ ہے جس کے ذریعے باآسانی پیغامات ایک دوسرے کو بھیجے جاسکتے ہیں لیکن بعض اوقات کوئی غلط میسج چلا جاتا ہے جسے پڑھنے سے پہلے ہی ڈیلیٹ کردیا جاتا ہے۔ درحقیقت جب کوئی صارف کسی انفرادی یا گروپ چیٹ سے کوئی پیغام ڈیلیٹ کرتا ہے ‘دس میسج از ڈیلیٹڈ’ لکھا آجاتا ہے۔ مگر …

مزید پڑھئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 09 افراد انتقال کر گئے،این سی او سی

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 09 افراد انتقال کر گئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی) کی جاری کردہ اعداد شمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 698 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا سے مزید 18 افراد انتقال …

مزید پڑھئے