روزانہ ارکائیوز

حبا بخاری کی سادگی نے مداحوں کو دیوانا کر دیا

پاکستانی اداکارہ حبا بخاری کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hiba Bukhari (@hiba_bukhariofficial) شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کسی سوش میں گم ہیں۔ اس سے قبل …

مزید پڑھئے

پاکستان میں مزید 1453 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 1453 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1267684 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 1453 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 342 ، بلوچستان میں 8، خیبرپختونخوا میں 34 ، اسلام …

مزید پڑھئے

وزیراعظم عمران خان  کا افغانستان کرکٹ ٹیم کوجیت پرمبارکباد

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے سپر 12 مرحلے میں افغانستان نے اسکاٹ لینڈ کو 130 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر جاری پیغام میں افغانستان کرکٹ ٹیم کوجیت پرمبارکباد دی ہے۔ سکاٹ …

مزید پڑھئے

سعودی عرب نے معتمرین کو ایک اور خوشخبری سنادی

سعودی عرب نے معتمرین کو ایک اور خوشخبری سنادی، سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ ایک سے دوسرے عمرے کے درمیان 15 دن کے وقفے کی لازمی شرط کو اب ختم کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وباء کے دوران ایک بار عمرہ ادا کرنے کے بعد دوسرے عمرے کے درمیان 15 …

مزید پڑھئے

بابر انہیں چائے پلانا نہ بھولنا، اسد عمر کا قومی کپتان کو مشورہ

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو بھارتی ٹیم کو فنٹاسٹک ٹی کا مشورہ دیکر ایک بار پھر بھارت کے زخموں پر نمک چھڑک دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقع وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں کہا کہ پہلے ہم  پھینٹی لگاتے ہیں …

مزید پڑھئے

یمنیٰ زیدی کی دلکش تصویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی

پاکستان کی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ یمنیٰ زیدی  نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک تصویر شئیر کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Yumna Zaidi (@yumnazaidiofficial) اداکارہ کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر و مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔ اس سے …

مزید پڑھئے

عروہ حسین  کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

پاکستان شوبز اندسٹری کی اداکارہ عروہ حسین کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ عروہ کی جانب سے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by URWA HOCANE (@urwatistic) پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ عروہ …

مزید پڑھئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، محمد رضوان کی اپنی اننگز کی پریکٹس کرنے کی ویڈیو وائرل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان  کے ویڈیو کلپس دکھائے جنہوں نے بھارت کیخلاف وہی شاٹس لگائے جن کی وہ پریکٹس کر رہے تھے۔ تفصیلات کے مطابق شاہکار اننگ کھیلنے کیلئے بہت محنت اور کوشش درکار ہوتی ہے اور اوپننگ بیٹسمین محمد رضوان کسی ویژنری کرکٹر سے کم نہیں ہیں۔ Dream. Visualise. Execute. Mohammad Rizwan’s …

مزید پڑھئے

عالمی برادری افغانستان میں انسانی بحران کو روکنے کیلئے اقدامات کرے گی، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی برادری افغانستان میں انسانی بحران اور معاشی تباہی کو روکنے کے لیے فوری اقدامات کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ ملاقات کے اعلامیے کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے تمام شعبوں میں دوطرفہ …

مزید پڑھئے

قوم نئے پاکستان سے تنگ آچُکی ہے، رحمان ملک

سابق وزیر داخلہ اور چیئرمین انسٹی ٹیوٹ آف ریسرچ اینڈ ریفارمز (آئی آر آر) سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ قوم ‘نیا پاکستان’ سے تنگ آچکی ہے اور اپنے ‘پرانے پاکستان’ کو واپس لانے کی مانگ کرتی ہے۔  تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ اور چیئرمین انسٹی ٹیوٹ آف ریسرچ اینڈ ریفارمز (آئی آر آر) سینیٹر رحمان ملک نے …

مزید پڑھئے