روزانہ ارکائیوز

وزارت ریلوے کا بڑا فیصلہ

 وزارت ریلوے نے 35 ٹرینوں کو ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 35 ٹرینوں کو نظام ٹھیکے پر دیا جائے گا،نجی شعبے سے دلچسپی رکھنے والوں  سے  15 نومبر تک درخواستیں طلب کر لی گئی ہیں۔ 35 ٹرینوں میں خیبر میل، بولان نیل، گرین لائن، تیزگام ،علامہ اقبال ایکسپریس، ہزارہ ایکسپریس، عوام ایکسپریس، کراچی ایکسپریس ،ملت …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی کی حکومت نااہل ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت نااہل ہے۔ تفصیالت کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکمرانوں کی پالیسیاں عوام اور ملک کے لیے تباہ کن ہیں۔ امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت نااہل ہے، تین برسوں میں پاکستان دہائیاں …

مزید پڑھئے

نمرہ خان کے بولڈ فوٹو شوٹ سے چند تصاویر وائرل

پاکستانی اداکارہ نمرہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Nimra Khan (@nimrakhan_official) شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو الگ انداز میں دیکھا جاسکتا ہے۔ اس سے قبل نمرہ خان کی جانب …

مزید پڑھئے

پاکستان نے 28 سال بعد بھارت کیخلاف 10 وکٹوں سے فتح حاصل کی

پاکستان نے 28 سال بعد بھارت کے خلاف 10 وکٹوں سے فتح حاصل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے 1983 میں بھارت کو فیصل آباد ٹیسٹ میں 10 وکٹ سے ہرایا تھا۔ پاکستان نے ورلڈکپ مقابلوں میں بھارت سے شکست کا جمود توڑ کر اسے چاروں خانے چت کرتے ہوئے 10 وکٹوں سے ہرایا۔ بھارت کا 152 رنز کا …

مزید پڑھئے

سنبل اقبال کا نیا فوٹو شوٹ وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ سنبل اقبال کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر شئیر کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Sumbuliqbalkhan (@sumbuliqbalkhan) شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سفید لباس زیب تن کی ہوئی …

مزید پڑھئے

ہم کورونا کی وجہ سے تھوڑی مشکلات کا شکار رہے، راجہ بشارت

صوبائی وزیرقانون راجہ بشارت نے کہا ہے کہ ہم کورونا کی وجہ سے تھوڑی مشکلات کا شکار رہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیرقانون راجہ بشارت نے ایک تقریب سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں وکلاء کو یقین دلواتا ہوں کہ پنجاب بھر میں وکلاء کو جماعت کے فنڈز سےگرانٹس جاری کی جائیں گی۔ صوبائی وزیرقانون نے …

مزید پڑھئے

‏ وزیر اعظم عمران خان کی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات

 وزیر اعظم عمران خان کی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے میڈل ایسٹ گرین انیٹیٹیو سمٹ کے موقع پر ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں معاشی و تجارتی …

مزید پڑھئے

ویرات کوہلی ورلڈ کپ میں پاکستان سے ہارنے والے پہلے  بھارتی کپتان بن گئے

بھارتی کپتان ویرات کوہلی ورلڈ کپ میچز کے 28 برسوں کے دوران پاکستان سے شکست کھانے والے پہلے کپتان بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کرکٹ کی دنیا کی دو بڑی حریف ٹیموں کا آمنا سامنا ہوا، بھارت 11 کی کپتانی ویرات کوہلی جبکہ پاکستانی شاہینوں کی کپتانی بابر اعظم نے کی۔ بابر اعظم …

مزید پڑھئے

حکومت اپنے ہی اداروں سے لڑرہی ہے، خورشید شاہ

پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت اپنے ہی اداروں سے لڑرہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کمزور ہورہا ہے ہمارے دشمن فائدہ اُٹھا رہے ہیں۔ خورشید شاہ نے کہا کہ ہم نے ایسی سیاست کبھی نہیں دیکھی، ملک میں تبدیلی آسکتی ہے …

مزید پڑھئے

علیزے شاہ کی تصویر وائرل، اداکارہ تنقید کی زد میں آگئیں

پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ اداکارہ علیزے شاہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک تصویر شیئر کی ہے جس کے بعد اداکارہ شدید تنقید کا شکار ہو گئیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial) انسٹاگرام پر پوسٹ کردہ تصویر پر اداکارہ کو شدید تنقید …

مزید پڑھئے