روزانہ ارکائیوز

وزیر داخلہ کا پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کوخراج تحسین

وزیر داخلہ شیخ رشید نے پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کوخراج تحسین پیش کیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے پاکستانی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کرتی بھارتی آبدوزکا سراغ لگانےپر بیان دیتے ہوئے کہا کہ پاک بحریہ کوسلام پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ملکی دفاع میں پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں …

مزید پڑھئے

پاک بحریہ نے پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دشمن کے عزائم کو ناکام بنایا ، بلاول بھٹو

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاک بحریہ نے پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دشمن کے عزائم کو ناکام بنایا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے بھارتی آبدوز کی پاکستانی سمندری حدود میں داخلے کی کوشش ناکام بنانے پر پاک بحریہ کو خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے …

مزید پڑھئے

قوم اپنی بحریہ کی پیشہ ورانہ تیاری کو خراج تحسین پیش کرتی ہے ، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم اپنی بحریہ کی پیشہ ورانہ تیاری کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ بھارتی آبدوز کا بروقت سراغ لگانے اور پاکستانی حدود سے مار بھگانے پر پاک بحریہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ …

مزید پڑھئے

بل گیٹس کی بیٹی کی مسلمان لڑکے سے شادی لیکن اس تقریب میں کتنی رقم خرچ ہوئی؟ قیمت جان کر آپ کے ہوش اڑجائیں گے

مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک بل گیٹس کی بیٹی جنیفر گیٹس کی شادی میں تقریباً 20 لاکھ ڈالرز یعنی 34 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد کی رقم خرچ ہوئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جینیفر اپنے دیرینہ دوست نائل نصر کے ساتھ ہفتے کے روز نیو یارک میں رشتۂ ازدواج …

مزید پڑھئے

حباء بخاری کا ہونے والا شوہر کون ہے؟ اداکارہ نے دولہے کے بارے میں بتادیا

پاکستان کی معروف اداکارہ حباء بخاری نے آج تک اپنی شادی کا باقاعدہ اعلان نہیں کیا تھا لیکن اب انسٹاگرام اسٹوری پر انہوں نے شادی سے متعلق نیا انکشاف کردیا ہے۔ انسٹاگرام پر حبا بخاری سے کسی نے پوچھا کہ اب نام بتا دیں، اتنا کیا شرمانا تو اداکارہ حباء بخاری نے کہا کہ نام کیا بتانا ہم آپ کو …

مزید پڑھئے

تصویر دیکھ کر بتائیں کہ چور کون ہے؟ تیز دماغ والے لوگ بھی اس پہیلی کا درست جواب نہیں دے سکیں گے

آج ہم آپ کے لیے لے کر آئے ہیں ایسی تصویری پہیلی جو آسان تو ہے لیکن اس میں موجود غلطی تلاش کرنا آسان نہیں۔ سوشل میڈیا پر متعدد تصویری پہیلیاں موجود ہوتی ہیں جن کو حل کرنے سے اس بات کا اندازہ ہوجاتا ہے کہ ہمارا ذہن اور آنکھیں کتنی تیز ہیں۔ موجودہ تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں …

مزید پڑھئے

کائنات کا ذرہ ذرہ آج میلاد مصطفیٰ ﷺ منا رہا ہے ، وزیراعظم آزاد کشمیر

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ کائنات کا ذرہ ذرہ آج میلاد مصطفیٰ ﷺ منا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے  مرکزی سیرت کمیٹی مظفرآباد کے زیر اہتمام منعقدہ قومی سیرت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سب سے پہلے اپنے اوپر پورا دین نافذ کرینگے تو دنیا …

مزید پڑھئے

جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی یا ناکام؟ فیصلہ کل ہوگا

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کےخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی یا ناکام؟ اس کا فیصلہ کل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد کل بدھ کو پیش ہوگی، اجلاس کل سہ پہر چاربجے ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اسمبلی اجلاس کی صدارت اسپیکرعبدالقدوس بزنجو کریں گے۔  حکومت اور اپوزیشن دونوں کامیابی کے دعوے کر رہے …

مزید پڑھئے

12ربیع الاول انسانی تاریخ میں عظیم دن ہے، نورالحق قادری

وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کا کہنا ہےکہ 12ربیع الاول انسانی تاریخ میں عظیم دن ہے۔ تفصیلات کے مطابق  قومی رحمت اللعالمین ﷺ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہاکہ اللہ تعالیٰ نےرسول اکرم ﷺکوتمام جہانوں کیلئےرحمت بناکربھیجا، آج کےدن ہم حضوراکرمﷺ کےساتھ وفاکےعہدکی تجدیدکرتےہیں۔ نورالحق قادری نے کہاکہ وزیراعظم …

مزید پڑھئے

انصاف ہمیشہ کمزور کو چاہیے ہوتا ہے ، طاقتور تو خود کو قانون سے اوپر سمجھتا ہے ، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انصاف ہمیشہ کمزور کو چاہیے ہوتا ہے ، طاقتور تو خود کو قانون سے اوپر سمجھتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے قومی رحمت للعالمین ﷺ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ محمدﷺ کےیوم ولادت پرنوجوانوں کی آگاہی کیلئے ویڈیو تیارکی ہے ، ویڈیوسےآگاہی ملےگی کہ محمدﷺ دنیا میں …

مزید پڑھئے