روزانہ ارکائیوز

منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران 7602 ملزمان کوگرفتار کیا گیا ، حسان خاور

حکومت پنجاب کے ترجمان حسان خاور نے کہا ہے کہ منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران مجموعی طور پر 7602 ملزمان کوگرفتار کیا گیا اور 7450 مقدمات درج کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کے ترجمان حسان خاور نے کہا ہے کہ لاہور پولیس جدید ٹیکنالوجی اور عوام دوست ماڈرن پولیسنگ اسٹرٹیجی کے ذریعے شہر میں امن …

مزید پڑھئے

پاک بحریہ نے ایک بار پھر بھارتی آبدوز کو پاکستانی پانیوں میں داخل ہونے سے روک دیا

پاک بحریہ نے ایک بار پھر بھارتی آبدوز کا سراغ لگا کر پاکستانی پانیوں میں داخل ہونے سے روک دیاہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاک بحریہ نے ایک بار پھر چوکس رہنے اور پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا لوہا منوایا اور سولہ اکتوبر کو بھارتی آبدوز کو بلاک …

مزید پڑھئے

عمر شریف مرحوم کی نعت پڑھتے ویڈیو اہلیہ نے شیئر کردی

کنگ آف کامیڈی ، وراسٹائل اداکار و میزبان عمر شریف (مرحوم) کی اہلیہ نے ان کی نعت پڑھتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر کے عمر شریف کی یاد تازہ کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمر شریف کی اہلیہ کی جانب سے 12 ربیع الاول کی مناسب سے ایک نئی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری کی …

مزید پڑھئے

وزیر توانائی سندھ کا توانائی بحران پر وفاقی وزیر حماد اظہر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے توانائی بحران پر وفاقی وزیر حماد اظہر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ تین وفاقی وزراء کی تبدیلی اور چار معاونین خصوصی کے مستعفی ہونے کے باوجود توانائی بحران مزید شدت اختیار کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیپرا …

مزید پڑھئے

پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلے گا یا برقرار رہے گا ، فیصلہ 21 اکتوبر کو ہوگا

عالمی ادارے فائنینشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) پاکستان کو گرے لسٹ سے نکلے گا یا برقرار رہے گا فیصلہ 21 اکتوبر کو ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ادارے فائنینشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا تین روزہ اجلاس آج سے 21 اکتوبر تک پیرس میں ہو گا جس میں پاکستان کی جانب سے ٹیرر فنانسنگ …

مزید پڑھئے

تربیلا میں پانی کی آمد 35 ہزار 700 کیوسک ہے

تربیلا میں پانی کی آمد 35 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 35 ہزار کیوسک ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگلا میں پانی کی آمد 13 ہزار 600 کیوسک اور اخراج  20 ہزارکیوسک ہے ، چشمہ میں پانی کی آمد 43 ہزار100 کیوسک اور اخراج 44 ہزار  کیوسک ہے۔ ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد  13  ہزار800 …

مزید پڑھئے

غربت کا خاتمہ صرف پیپلزپارٹی کا منشور ہے ،شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری کا کہنا ہے کہ غربت کا خاتمہ صرف پیپلزپارٹی کا منشور ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے جاری کردہ اپنے بیان میں حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ پیپلزپارٹی عوام کو روزگار دیتی ہے، پیپلزپارٹی کے مخالف عوام سے روزگار چھینتے ہیں۔  شازیہ …

مزید پڑھئے

آپ ﷺانسانیت کے نجات دہندہ اورحقیقی محسن ہیں، محمود خان

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کا کہنا ہے کہ آپ ﷺانسانیت کے نجات دہندہ اورحقیقی محسن ہیں۔ تفصیلات کے مبطانق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے جشن عیدمیلادالنبی کے موقع پر پیغام دیتےہوئے کہا ہے کہ عید میلادالنبیﷺ کے مبارک موقع پر پوری اُمت مسلمہ باالخصوص اہل پاکستان کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ انکا کہنا تھا کہ حضرت محمد …

مزید پڑھئے

وزیر اعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایت پر جیلوں کے قیدیوں کیلئے خصو صی کھانے کا اہتمام

وزیر اعلیٰ پنجاب کی خصو صی ہدایت پر آج تمام جیلوں کے قیدیوں کیلئے خصو صی کھانے کا اہتمام کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 12 ربیع الاوّل کے مبارک دن کی مناسبت سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر قیدیوں کو آج پراٹھا، چائے اور حلوے کا ناشتہ دیا گیا جبکہ دوپہر کے کھانے میں قیدیوں کو چکن …

مزید پڑھئے

آپﷺکی اطاعت وفرمانبرداری ہی دونوں جہانوں میں کامیابی کی کنجی ہے، صدر مملکت

صدر مملکت کا کہنا ہےکہ آپﷺ کی اطاعت وفرمانبرداری ہی دونوں جہانوں میں کامیابی کی کنجی ہے۔  تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 12 ربیع الاوّل کے مبارک موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج کا دن اللہ تعالیٰ کےحضور خصوصی شکر بجا لانے کا دن ہے پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ڈاکٹر …

مزید پڑھئے