روزانہ ارکائیوز

ہمارے لئے اس سے بڑی کوئی نعمت نہیں کہ ہم حضور ﷺ کے امتی ہیں، فرخ حبیب

وزیر مملکت فرخ حبیب کا کہنا ہےکہ ہمارے لئے اس سے بڑی کوئی نعمت نہیں کہ ہم حضور ﷺ کے امتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے آج کے دن کی مناسبت سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا کہ ہم نے پاکستان کو ریاست مدینہ کی طرز پر …

مزید پڑھئے

حضرت محمد ﷺ نے ہمیں امن، محبت اور برداشت کا درس دیا ہے، آصف زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین وسابق صدر آصف زرداری کاکہنا ہے کہ حضرت محمد ﷺ نے ہمیں امن، محبت اور برداشت کا درس دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدرآصف زرداری نے جشن عیدمیلادالنبی کے موقع پر پیغام دیتےہوئے کہا ہے کہ جشن عید میلادالنبی تمام مسلمانوں خاص طور پاکستانیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، آقائے دوجہان تمام انسانیت کے …

مزید پڑھئے

اپوزیشن نے کوئی غلطی کی تو ان کیلئےمسائل پیدا ہونگے ،وزیرداخلہ

وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہےکہ اپوزیشن نے کوئی غلطی کی تو ان کیلئے مسائل پیدا ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اپوزیشن جان لےیہ شور شرابے کا وقت نہیں ،حکومت نےسوا 3 سا ل پورے کرلیے ہیں، حکومت 5 سال پورے کرے گی، کوئی غلط فہمی میں نہ …

مزید پڑھئے

بجلی صارفین کے لیے بری خبر، بجلی کی قیمت میں 2 روپے 65 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

بجلی صارفین کے لیے بری خبرسامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  بجلی کی قیمت میں 2 روپے 65 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان بتایا جارہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سی پی سی اے نے  بجلی مہنگا کرنے کی درخواست دائر کردی ہے جبکہ درخواست ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دائر کی گئی ہے۔ واضح رہے …

مزید پڑھئے

جشن عید میلاد النبی ﷺ : جلوسوں کی سخت سیکیورٹی، موبائل سروس بند

ملک بھر میں جشنِ ولادت رسول ﷺ شایان شان طریقے سے مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں عید میلادالنبی کے حوالے سے خصوصی تقریبات، کانفرنسز اور میلاد ریلیوں کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ 12 ربیع الاول کے دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 توپوں کی سلامی سے ہوا ،پھر مساجد …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم عمران خان کا دورہ لاہور متوقع

وزیر اعظم عمران خان جمعہ کے روز دورے پر لاہور پہنچیں گے،جہاں وہ اہم اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چوہدری سرور بھی وزیر اعظم سے ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہت کہ وزیر اعلی عثمان بزدار وزیر اعظم کو نئے بلدیاتی نظام پر بریفننگ دیں گے جبکہ گورنر …

مزید پڑھئے

تمام قوم کو جشن میلاد مصطفی ﷺ کی مبارک باد پیش کرتا ہوں، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تمام قوم کو جشن میلاد مصطفی ﷺ کی مبارک باد پیش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ تمام قوم کو جشن میلاد مصطفی کی مبارک بات پیش کرتا ہوں ، ملتان شہر میں میلاد منانے والی انتظامیہ کوبھی مبارک باد پیش کرتا …

مزید پڑھئے

شہرقائد میں عید میلاد النبیﷺ آج عقیدت واحترام سے منایا جارہا ہے

کراچی میں عید میلاد النبیﷺ آج عقیدت واحترام سے منایا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں عید میلاد النبیﷺ کے موقعے پر گلی گلی چراغاں کیا جا رہا ہے، نعتوں کی محفلیں، درود و سلام کی صدائیں بلند کی جا رہی ہیں جبکہ گلیاں محلے، مساجد جگ مگ کررہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق سنی تحریک کےزیر اہتمام مرحبا …

مزید پڑھئے

محسن انسانیت حضور ﷺ کی زندگی ہمارے لیے ایک رول ماڈل ہے، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ہے کہ محسن انسانیت حضور ﷺ کی زندگی ہمارے لیے ایک رول ماڈل ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جشن عید میلاد النبی کے موقع پر پیغام دیتےہوئے کہا ہے کہ 12 ربیع الاول  کو ہم اپنے پیارے نبی ﷺ کی سیرت کے مطابق زندگی گزارنے …

مزید پڑھئے

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان خلیل زاد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کی جانب سے افغانستان کے لیے  نئے نمائندہ خصوصی کا اعلان کیا گیا ہے۔ امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ افغانستان کے لیے نئے نمائندہ خصوصی تھامس ویسٹ ہونگے، تھا مس ویسٹ امریکا کی سفارتی …

مزید پڑھئے