روزانہ ارکائیوز

مسلمانوں نے کیلی گرافی میں نمایاں مقام حاصل کیا ، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ مسلمانوں نے کیلی گرافی میں نمایاں مقام حاصل کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے قذافی اسٹیڈیم میں پنجاب انسٹیٹیوٹ آف لینگویچ،آرٹس اینڈ کلچر کا دورہ کیا اور عشرہ شان رحمت للعالمین ﷺ  کی مناسبت سے انسٹیٹیوٹ میں کیلی گرافی نمائش کا افتتاح کیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کیلی …

مزید پڑھئے

حضور پاک ﷺ کی ولادت تمام انسانیت کیلئے باعث رحمت ہے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ حضور پاک ﷺ کی ولادت تمام انسانیت کیلئے باعث رحمت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عید میلا النبی ﷺ کے جلوس میں شرکت کی اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی سیرت انسانیت کو شفقت ، محبت اور …

مزید پڑھئے

قوم کو پاکستان نیوی کی صلاحیتوں اور کارناموں پر فخر ہے ، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ قوم کو پاکستان نیوی کی صلاحیتوں اور کارناموں پر فخر ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے بھارتی بحریہ کے مذموم عزائم ناکام بنانے پر پاک بحریہ کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کے عزائم ناکام بنانے پر پاک بحریہ کے بہادر …

مزید پڑھئے

جشنِِ میلاد النبی ﷺ : ابرار الحق نے اپنی نعت جاری کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ، ہلال احمر کے چیئرمین اور نامور گلوکار ابرار الحق نے جشنِ میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے اپنی نعت جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اور گلوکار ابرار الحق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کی گئی پوسٹ میں اپنے مداحوں کو عیدِ میلادالنبی ﷺ …

مزید پڑھئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاکستان اپنا پہلا میچ بھارت کے خلاف کھیلے گا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا رنگا رنگ میلا دبئی اورعمان میں سج چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں پاکستان اپنا پہلا میچ بھارت کے خلاف 24اکتوبر کو کھیلے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 24 اکتوبر کو پاکستان اوربھارت کے درمیان میچ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم دبئی میں کھیلا جائیگا جبکہ 26 اکتوبر کو …

مزید پڑھئے

حضور ﷺ کی اطاعت دنیا و آخرت میں ہماری نجات کا باعث ہے، گورنر خیبر پختونخوا

گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے کہا ہے کہ حضور ﷺ کی اطاعت دنیا و آخرت میں ہماری نجات کا باعث ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عید میلادالنبی ﷺ  پرپوری قوم اور امت مسلمہ کو مبارکباد دیتا ہوں ، اپنے قول و فعل سے دنیا کو دکھانا ہے کہ …

مزید پڑھئے

پروازیں منسوخ کرنے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سخت نوٹس لے لیا

 اندرون ملک پروازوں کی اچانک منسوخی کے معاملے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے سخت نوٹس لے لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر ایئرٹرانسپورٹ کی جانب سے پی آئی اے،سرین ائیر، ائیر بلیو اور ائیر سیال کو نوٹس جاری کردیے گئے ہیں۔  سی اے اے حکام کا کہنا ہے کہ پروازوں کی منسوخی پر مسافروں کی جانب …

مزید پڑھئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کا تجربہ کار دستے کیساتھ میدان میں اترنے کا پلان

پاکستان کرکٹ ٹیم نے تجربہ کار دستے کیساتھ میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بابر اعظم، محمد رضوان، فخر زمان، محمد حفیظ، شعیب ملک اور آصف علی کو کو کھلانے کا امکان ہے جب کہ عماد وسیم، شاداب خان، حسن علی، حارث رؤف اور شاہین آفریدی بھی کمبی نیشن کا حصہ ہیں۔ ذرائع کے مطابق اوس …

مزید پڑھئے

چیئرمین پی سی بی کا کلب کرکٹ کو مضبوط بنانے کا منصوبہ

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کلب کرکٹ کو مضبوط بنانے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کرکٹ کلبز کے صدور سے ملاقاتیں کریں گے ،  پہلے مرحلے میں سینٹرل پنجاب کے کلبز کے صدور سے ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سینٹرل پنجاب کے رجسٹرڈ کلبز کے …

مزید پڑھئے

لاہور: مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا

صوبائی دارالحکومت لاہورمیں ایک بار پھر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مرغی کا گوشت 08 روپے مہنگا کر دیا گیا ہے،جس کے باعث گوشت کی قیمت 337 روپے سے بڑھ کر 345 روپے کلو ہو گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ فارمی انڈے 1 روپے اضافے سے 163 روپے درجن فروخت …

مزید پڑھئے