روزانہ ارکائیوز

قومی اسکواڈ آج دبئی میں آپشنل ٹریننگ سیشن میں شرکت کرے گا

قومی اسکواڈ آج دبئی میں آپشنل ٹریننگ سیشن آئی سی سی اکیڈمی گراؤنڈ میں شرکت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق ٹریننگ سیشن شام 6 سے 9 بجے تک آئی سی سی اکیڈمی گراؤنڈ میں جاری رہے گا۔ ذرائع کے مطابق قومی اسکواڈ بدھ کو جنوبی افریقہ کے خلاف وارم اپ میچ کھیلے گا، دونوں ٹیموں کے مابین وارم اپ میچ …

مزید پڑھئے

آپ ﷺ کے اسوہ حسنہ پر عمل ہی دنیا و آخرت میں کامیابی کا ضامن ہے، وزیراطلاعات

وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ آج پاکستان کو ریاست مدینہ کے طرز پر ڈھالنے کا مقصد اپنے رہبر و پیغمبر کی صفات اور اسوہ حسنہ پرعمل درآمد کی کوشش ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے  12 ربیع الاول یوم ولادت رسول ﷺ کے موقع پرجاری کیے گئے اپنے پیغام میں کہاکہ نبی کریم …

مزید پڑھئے

عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا، لیسکو

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی(لیسکو)کی جانب سے عید میلاد النبی ﷺ  کے موقع پر بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو  یقینی بنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق لیسکو کی جانب سے عید میلادالنبی پر بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے خصوصی اقدامات کیے گئے ہیں تاکہ عید میلادالنبی کے موقع پر لیسکو ریجن کے معزز صارفین کو …

مزید پڑھئے

امریکہ میں بھی جشن عید میلادالنبی ﷺ مذہبی جو ش و خروش کے ساتھ منایا گیا

امریکہ کے دیگر شہروں کی طرح ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں بھی جشن عید میلادالنبی ﷺ مذہبی جو ش و خروش اور فرط مسرت  کے ساتھ منایا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق جشن عید میلادالنبی کے موقع پر متعدد مساجد میں عید میلاد النبی کی محافل کا انعقاد کیا گیا جبکہ مسجد غوث اعظم میں منعقدہ  عید میلادالنبی …

مزید پڑھئے

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی کارروائی، ملاوٹ شدہ دودھ تلف

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی جانب سے کامیاب کارروائی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں  ایک ہزار لٹر سے زائد ملاوٹ شدہ دودھ تلف کرکے ناقص صفائی پر دو بیکریاں سیل کردی گئی ہیں۔ فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ڈی آئی خان میں بھی  پانی کی ملاوٹ پر  800 لٹر سے زائد ناقص دودھ …

مزید پڑھئے

لاہور میں ضمنی الیکشن کا بڑا معرکہ؛ پی ٹی آئی کے مقابل ن لیگ کس بڑے امیدوار کو میدان میں اتارنے والی ہے؟ بڑا نام سامنے آگیا

این اے 133 ضمنی الیکشن کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار جمشید اقبال چیمہ کے مدمقابل ن لیگ کا امیدوار کون ہوگا؟ اس سلسلے میں ن لیگ نے کل مشاورتی اجلاس طلب کرلیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما پرویز ملک چند روز قبل علالت کے باعث انتقال کر گئے تھے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم …

مزید پڑھئے

اسلام آباد میں ڈینگی کے حملے جاری، متاثرہ مریضوں کی تعداد 2230 ہوگئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی وائرس کے حملے تاحال جاری ہیں۔ محکمہ صحت کے جاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق اسلام آباد میں متاثرہ مریضوں کی تعداد  2230ہوگئی  ہیں۔  جاری کردہ اعداد وشمار میں مزید بتایا گیا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد کے  141شہری ڈینگی کا شکار ہوئے ہیں جن میں دیہی علاقوں سے …

مزید پڑھئے

نبی آخرالزمان حضرت محمد (ص) کا امتی ہونے پر انتہائی فخرمحسوس کرتا ہوں، وزیر داخلہ شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نبی آخرالزمان حضرت محمد ﷺ کا امتی ہونے پر انتہائی فخرمحسوس کرتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا عیدمیلادالنبیﷺ کےموقع پر پیغام دیا کہ نبی آخرالزمان ﷺنے مذہبی،لسانی،معاشرتی اور معاشی تعصبات سے پاک معاشرے کی بنیاد رکھی، ولادت خاتمہ النبیین حضرت محمدﷺ کے مبارک ترین دن پر پوری …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا سے مزید 20 افراد جان کی بازی ہارگئے

عالمی وباء کی برھتی ہوئی تباہ کاریوں کے باعث ملک بھر میں کورونا سے مزید 20 جان کی بازی ہارچکے ہیں۔ این سی او سی کےجاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 603 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔  این سی اوسی کا مزید کہنا ہے کہ گزشتہ 24 کھنٹوں کے دورا …

مزید پڑھئے

الیکٹرونکس کی دکان میں شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی، لاکھوں روپے کا نقصان

گجرات میں الیکٹرونکس کی دکان میں شارٹ سرکٹ کے باعث آتشزدگی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آتشزدگی کے باعث 50 لاکھ سے زائد مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا ہے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آگ نے بڑی تیزی کے ساتھ سنگل سٹوری شاپ کو اپنی لپیٹ میں لیا جبکہ شارٹ سرکٹ کے باعث …

مزید پڑھئے