روزانہ ارکائیوز

وزیراعظم چینی، گندم اور منافع خوروں کے سرپرست ہیں، اسماعیل راہو

صوبائی وزیر جامعات سندھ اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ وزیراعظم چینی، گندم، ادویات چور اور منافع خوروں کے سرپرست ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر جامعات سندھ اسماعیل راہو نے وزیراعظم عمران خان کے مہنگائی سے متعلقہ اجلاس پر تبصرہ  کرتے ہوئے کہا کہ یہ اجلاس ’کھودا پہاڑ نکلا چوہا‘ کے مترادف ہے۔ صوبائی وزیر جامعات سندھ اسماعیل راہو نے …

مزید پڑھئے

موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ کب شروع ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ  مغربی ہواؤں کے دباؤ کے باعث خیبر پختونخواہ، کشمیر، گلگت بلتستان اور بالائی پنجاب میں سرد طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش  کا  امکان ہے جبکہ پہاڑوں پر زبردست برفباری کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ بیان  میں کہا گیا ہےکہ  جمعہ سے اتوار کے دوران مغربی …

مزید پڑھئے

دنیا بھارت کی پاکستان مخالف جارحیت کا نوٹس لے، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ دنیا بھارت کی پاکستان مخالف جارحیت کا نوٹس لے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ پاکستانی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کرتی بھارتی آبدوزکا سراغ لگانے پر پاک بحریہ کوسلام پیش کرتا ہوں۔ پاکستان داخل ہوتی …

مزید پڑھئے

قومی اسکواڈ کا آئی سی سی اکیڈمی گراؤنڈ میں آپشنل ٹریننگ سیشن جاری

قومی اسکواڈ کا آئی سی سی اکیڈمی گراؤنڈ میں آپشنل ٹریننگ سیشن جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق کپتان بابر اعظم، محمد حفیظ، سرفراز احمد اور محمد نواز نے آپشنل ٹریننگ سیشن میں شرکت کی۔ محمد وسیم جونیئر، عثمان قادر، خوشدل شاہ، شاہ نواز دھانی اور حیدر علی نے بھی  سیشن میں شرکت کی۔ اس کے علاوہ پاکستان اور جنوبی افریقہ …

مزید پڑھئے

عید میلاد النبی ﷺ  کے موقع پر چینی سفیر کا ویڈیو پیغام

جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر پاکستان میں چینی سفیر نونگ رونگ نے  ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی سفیر نونگ رونگ نے سوشل میڈیا پر جاری کردہ اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر پاکستانی قوم کو مبارکباد دیتا ہوں ۔ Congratulations to the nation of Pakistan …

مزید پڑھئے

ن لیگ کا 20 اکتوبر سےمہنگائی کے خلاف سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

ن لیگ نے 20 اکتوبر سےمہنگائی کے خلاف سڑکوں پر آنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ نے 20 اکتوبر سےمہنگائی اور معاشی تباہی کے خلاف سڑکوں پر آنے کا فیصلہ کیا ہے اور مہنگائی کے خلاف پہلا احتجاجی مظاہرہ راولپنڈی میں کرے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ن لیگ نے ملک گیر احتجاج کے لیے …

مزید پڑھئے

شہباز گل کا مریم نواز کو قرارا جواب

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو قرارا جواب دےدیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل  نے مریم نواز کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ بھاشن وہ محترمہ دے رہی ہیں جن کے ابا …

مزید پڑھئے

گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید275نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید275نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں12511نمونوں کی جانچ کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں1 مریض اس وبا …

مزید پڑھئے

مریم نواز کی وزیراعظم عمران خان پر شدید تنقید

مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان پر شدیدتنقید کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ جس ملک میں عوام فاقوں …

مزید پڑھئے

حکومت کی نا اہلیوں کی وجہ سے ایم ایل 1 منصوبے پرکام شروع نہیں ہو سکا، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ ن کے جنرل سیکٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت کی نا اہلیوں کی وجہ سے آج تک ایم ایل 1 منصوبے پرکام شروع نہیں ہو سکا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے جنرل سیکٹری احسن اقبال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ یہ ML-1 کراچی …

مزید پڑھئے