روزانہ ارکائیوز

ایف آئی اے لاہور کا غیر قانونی فارن کرنسی کے خلاف کریک ڈاؤن

ایف آئی اے لاہور نے غیر قانونی فارن کرنسی کے خلاف کریک ڈاؤن کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے ٹیم لاہور نے نیئر شیخ کی منی ایکسچینج کمپنی لنک انٹرنیشنل کے B-Setup اورگھر پر چھاپہ مارا ہے جس کی وجہ سے بھاری مقدار میں بغیر حساب کتاب کے ملکی و غیر ملکی کرنسی بر آمد ہوئی ہے۔ ذرائع …

مزید پڑھئے

خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے وار جاری

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 179 نئے کیسز رپورٹ ہوئے  ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا میں مجموعی طور پر ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 3300 ہوگئی  ہے جبکہ صوبے میں ڈینگی سے 4 افراد انتقال کرچکے ہیں ۔ محکمہ صحت خیبر پختونخوا کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں مجموعی طور پر ڈینگی سے …

مزید پڑھئے

کراچی سپر ہائی وے پر موٹر وے پولیس کی کارروائی

کراچی سپر ہائی وے پر گلشن معمار موڑ کے قریب موٹر وے پولیس نے بروقت کارروائی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق موٹر وے پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی واردات میں ملوث ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا، گرفتار ملزم کے قبضے سے 30 بور پستول اور وارداتوں میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے …

مزید پڑھئے

محمد حفیظ نے اپنی بیٹی کی سالگرہ قومی کھلاڑیوں کے ساتھ منائی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار آل راؤنڈر محمد حفیظ  نے اپنی صاحبزادی کی سالگرہ ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ منائی۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار آل راؤنڈر محمد حفیظ نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی  جس میں ان کی صاحبزادی کو کیک کاٹتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ Birthday celebration …

مزید پڑھئے

عمران خان کی سیاسی پہچان کرپشن کے خلاف جنگ کا خاتمہ ہے، ترجمان پنجاب حکومت

معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب برائے اطلاعات و ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کہ عمران خان کی سیاسی پہچان کرپشن کے خلاف جنگ کا خاتمہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب برائے اطلاعات و ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے مریم نواز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے پوری …

مزید پڑھئے

نیب ٹیم کی آغا سراج کو گرفتار کرنے کی کوششیں جاری

پانچ گھنٹے سے نیب ٹیم کی اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو گرفتار کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی گرفتاری کے لئے نیب ٹیم 5 گھنٹے گزرنے کے باوجود آغا سراج درانی کو گرفتار کرنے میں ناکام ہے۔ نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ آغا سراج درانی کہاں ہیں، ابھی …

مزید پڑھئے

ڈینگی کے پھیلاؤ کو روکنا تمام متعلقہ محکمہ جات کی ذمہ داری ہے، صوبائی وزیر صحت

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ ڈینگی کے پھیلاؤ کو روکنا تمام متعلقہ محکمہ جات کی ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کی ہدایت پر صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیرصدارت ایوان وزیراعلیٰ میں کابینہ کمیٹی اجلاس برائے کورونا اور ڈینگی کا اجلاس ہوا جس میں صحت کے سیکرٹریز نے …

مزید پڑھئے

ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس  کل دبئی میں ہوگا

ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس کل دبئی میں ہوگا جس میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ بھی شرکت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں اگلے برس ہونے والے ایشیا کپ کے حوالے سے بات چیت ہو گی، ایشیا کپ کی میزبانی سری لنکا نے کرنی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس کی سائیڈ …

مزید پڑھئے

پاکستان بننے سے اب تک محکمہ جیل خانہ جات لاوارث  تھے، فیاض الحسن چوہان

وزیرجیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پاکستان بننے سے اب تک محکمہ جیل خانہ جات لاوارث  تھے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیرجیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کوٹ لکھپت جیل تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاستدان جب حکومت میں ہوتے ہیں تو پولیس کی گاڑیاں آگے ہوتی ہیں اور اگر اقتدار …

مزید پڑھئے

پاکستان سول ایویشن اتھارٹی کا 12 ربیع الاول کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان

پاکستان سول ایویشن اتھارٹی نے 12 ربیع الاول کے موقع پر عام تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سول ایویشن اتھارٹی نے نوٹیفیکیشن جاری کیا اور جاری کردہ نوٹیفیکیشن میں بتایا کہ 19 اکتوبر کو سی اے اے میں عام تعطیل ہو گی۔ سی اے اے کا کہنا تھا کہ تعطیل کے دوران لازمی سروس والے شعبے …

مزید پڑھئے