روزانہ ارکائیوز

کراچی والوں کے لیے اچھی خبر، کراچی کو پانی فراہم کرنے والی جھیل میں تیزی سے پانی کا اضافہ

 کراچی والوں کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کو پانی  فراہم کرنے والی کینجھر جھیل میں تیزی سے پانی کا اضافہ  ہورہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جھیل کی  سطح آب  بلند ترین  52.7 آر ایل تک پہنچ گئی ہے، سطح اب میں اضافے سے کراچی کے شہریوں کو پانی وافر مقدار میں مل …

مزید پڑھئے

قومی اداروں کی ساکھ کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی ، حسان خاور

حکومت پنجاب کے ترجمان حسان خاور نے کہا ہے کہ قومی اداروں کی ساکھ کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف  سخت ترین کارروائی کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کے ترجمان حسان خاور نے کہا ہے کہ جعلی ویکسینیشن سرٹیفکیٹ بناکر سسٹم کو سبوتاژ کرنے والوں سے کوئی رعایت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی …

مزید پڑھئے

عمران خان کی حکمرانی دن بدن ملکی سلامتی کے لیے خطرہ بنتی جارہی ہے، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکمرانی دن بدن ملکی سلامتی کے لیے خطرہ بنتی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلوں کی ایسی بے توقیری پچھلے 72سال میں …

مزید پڑھئے

ریئلٹی شو کے دوران خوبرو بھارتی اداکارہ ملائکہ اروڑا کے ساتھ شرمناک حرکت

بالی وڈ کی مشہور ماڈل ملائکہ اروڑا کے ساتھ شوٹنگ کے دوران ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس نے سب کو حیران کردیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ملائکہ اروڑا ایک  شو میں بطور جج شرکت کے لئے پہنچی تو  جہاں ایک امیدوار نے ان کے چہرے کو اس طرح ہاتھ لگایا جس سے وہ خوفزدہ ہوگئیں۔     View this …

مزید پڑھئے

اسکوئڈ گیم کا سیزن 2 کب آرہا ہے؟

اسکوئڈ گیم، نیٹ فلکس پر دیکھائی جانے والیہ یہ سیریز جنوبی کوریا کی ہے جس کا جو اس وقت سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہے۔ جنوبی کوریا میں بچوں کے کھیلوں پر بننے والی اسکوئڈ گیم نامی سیریز اس وقت دنیا بھر میں بے حد مقبول ہورہی ہے۔ اس میں بچوں کے کھیل کو مارو یا مرجاؤ جیسے خوف ناک …

مزید پڑھئے

گھر میں قالین بچھاتے وقت کن باتوں کا خاص خیال رکھا جائے؟

گھروں میں قالین بچھانا کوئی روایت تو نہیں ہے لیکن پھر بھی لوگ اسے کمرے اور گھر کی خوبصورتی کا حصہ سمجھتے ہوئے بچھاتے ضرور ہیں۔ کچھ عرصہ قبل تو قالین صرف سادہ رنگوں میں ہی دستیاب ہوتے تھے ار ان کو بچھانے والے افراد کو بہت معتبر بھی سمجھا جاتا تھا لیکن اب یہ قالین الگ الگ طرز، کوالٹی …

مزید پڑھئے

شیر کی کھال پہننے سے کوئی شیر نہیں بن جاتا ، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ شیر کی کھال پہننے سے کوئی شیر نہیں بن جاتا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اہم عہدوں پرتقرریاں جادوٹونےسےکی جارہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آئین منتخب وزیراعظم …

مزید پڑھئے

پاکستان اور ایران کے قانون ساز ادارے کے درمیان تعاون کو بڑھانے کی ضرورت ہے، اسد قیصر

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ایران کے قانون ساز ادارے کے درمیان تعاون کو بڑھانے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ایرانی پارلیمان میں ایران پاک دوستی گروپ کے سربراہ احمد امیر عبادی فرحانی کی سربراہی میں پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ایران کے پارلیمانی وفد کی …

مزید پڑھئے

آغا سراج درانی کو نیب گرفتار کرنے میں ناکام

سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی کو تاحال نیب گرفتار کرنے میں ناکام ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں، نیب ٹیمیں آغا سراج درانی کے بارے میں ملنے والی اطلاعات پر ریڈ کر رہی ہیں۔  نیب ذرائع کے …

مزید پڑھئے

ریلویز پولیس لاہور ڈویژن کا مسافروں کی جیب تراشی کرنے والوں کے خلاف آپریشن

ریلویز پولیس لاہور ڈویژن نے مسافروں کی جیب تراشی کرنے والوں کے خلاف آپریشن کیا۔ تفصیلات کے مطابق ریلویز پولیس لاہور ڈویژن کے تھانہ لاہور اور وزیرآباد نے ریلویز مسافروں کی جیب تراشنے والے ملزمان کو گر فتار کر لیا، جن کی تلاشی پر مردانہ پرس برآمد کئے گئے جس میں ہزاروں روپے کی رقم برآمد ہوئی۔ پا کستان ریلویز …

مزید پڑھئے