روزانہ ارکائیوز

اپوزیشن ہمارے ساتھ مل کر تحریک عدم اعتماد لائے، فیصل کریم کنڈی

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن ہمارے ساتھ مل کر تحریک عدم اعتماد لائے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما فیصل کریم کنڈی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم گارنٹی دیتے ہیں جیسے گیلانی کو کامیاب کروایا ویسے ہی تحریک عدم اعتماد کامیاب کروائیں گے۔ فیصل کریم کنڈی نے …

مزید پڑھئے

وزیراعظم نے سینئر وزراء پر مشتمل کلائمیٹ چینج کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم عمران خان نے سینئر وزراء پر مشتمل کلائمیٹ چینج کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج پاکستان کی پہلی قومی وائلڈ لائف پالیسی کی  منظوری دیں گے ، موسمیاتی تبدیلی کی قومی پالیسی کی منظوری دیں گے۔ وزیراعظم  این ڈی سی پیپر کی   منظوری دیں گے، گلاسگو سربراہی اجلاس میں پیش ہوگا۔ وزیراعظم …

مزید پڑھئے

چیئرمین پی ایچ اے راولپنڈی آصف محمود کی ہدایت پر پی ایچ اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس

مشیروزیر اعلیٰ پنجاب ،چیئرمین پی ایچ اے راولپنڈی آصف محمود کی ہدایت پر پی ایچ اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس ہوا۔ تفصیلات کے مطابق  مشیروزیر اعلیٰ پنجاب ،چیئرمین پی ایچ اے راولپنڈی آصف محمود کی ہدایت پر پی ایچ اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس ہوا جہاں 1%ہارٹیکلچر فنڈ کی مد میں ملنے والی رقم کو استعمال …

مزید پڑھئے

پی ڈی ایم کا جلسہ : شہباز شریف کے بجائے مریم نواز کی شرکت متوقع

16 اکتوبر کو فیصل آباد میں ہو نے والے پی ڈی ایم کے اہم ترین جلسے میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے بجائے مریم نواز شرکت کرینگی۔ ن لیگ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز ،پارٹی قائد نواز شریف کے کہنے پر فیصل آباد میں پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت …

مزید پڑھئے

حکومت نے ملکی معدنی وسائل کی دریافت کیلئے کوششیں تیز کر دی،حماد اظہر

وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ حکومت نے ملکی معدنی وسائل کی دریافت کیلئے کوششیں تیز کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تیل و گیس کے ذخائر کی دریافت کے لائسنس کی اجراء کی تقریب کا انعقاد ہوا جہاں وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہرکی موجودگی میں معاہدوں پر دستخط لیے گئے۔ وفاقی وزیر برائے توانائی …

مزید پڑھئے

حکومت نے نجکاری کا نیا پلان تیار کر لیا

حکومت نے نجکاری کا نیا پلان تیار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم سے نجکاری پلان کی منظوری لے لی گئی ہے، رواں مالی سال کیلئے 9 اداروں کی نجکاری کا ہدف مقرر کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بلوکی اور حویلی بہادر شاہ پاور پلانٹس کی نجکاری کا بھی ہدف مقرر کر لیا گیا ہے، رواں …

مزید پڑھئے

کراچی پولیس کا عجیب کارنامہ،100 سے زائد ہیروئین کے موالیوں کودرگاھ پر چھوڑ کررفو چکر

کراچی پولیس کا عجیب کارنامہ درجنوں نشے کے عادی ہیروئینوں کی بس بھر کر درگاھ شاہ یقیق پر چھوڑ کر رفو چکر ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق 100 سے زائد ہیروئین کے موالیوں سے کراچی پولیس تنگ ہوکر اپنی جان چھڑانے کے لیے رات کی تاریکی میں درگاھ شاہ یقیق پر چھوڑ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق شہر بھرمیں اچانک غیرمقامی …

مزید پڑھئے

سنگل نیشنل کریکلم کو برطانیہ کے پبلشرز کی سہولت کے لیے قومی معیار قرار دینے امتیازی سلوک ہے، کاشف مرزا

صدرآل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کاشف مرزا  نے کہا ہے کہ سنگل نیشنل کریکلم کو برطانیہ کے پبلشرز کی سہولت کے لیے کم از کم قومی معیار قرار دینے کا ایجنڈا ایک امتیازی سلوک ہے، جو عمران خان کے وژن اور سنگل نیشنل کریکلم کی اساس کے خلاف ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدرآل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کاشف مرزا  کا …

مزید پڑھئے

اثاثہ جات کیس: آغا سراج درانی کی ضمانت مسترد

سندھ ہائی کورٹ نے اسپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی ضمانت مسترد کردی ہے اور ملزمان کو گرفتار کرکے جیل بھیجنے کا حکم دے دیا ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق سندھ ہائی کورٹ  کے حکم کے بعد نیب ٹیم  اسپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی گرفتاری کیلئےان کے گھرروانہ ہو گئی ہے۔  ذرائع کے مطابق نیب ٹیم آغا سراج درانی …

مزید پڑھئے

عمران نیازی کا اپنے نام کے ساتھ نیازی کا لفظ نہ لگانا نیازیوں کی توہین ہے، امیر مقام

پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کا اپنے نام کے ساتھ نیازی کا لفظ نہ لگانا نیازیوں کی توہین ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے وزیراعظم عمران خان کے پشتونوں سے متعلق بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عمران نیازی …

مزید پڑھئے