روزانہ ارکائیوز

عاصم اظہر اپنی زندگی کیسے جی رہے ہیں؟

پاکستانی گلوکار عاصم اظہر نے بتادیا ہے کہ وہ کیسے اور کس طرح اپنی زندگی گزار رہے ہیں۔ پاکستانی فنکار عاصم اظہر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ کے ذریعے اپنی زندگی کے حوالے سے بتایا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Asim Azhar (@asimazhar) اپنے پوسٹ میں عاصم اظہر نے اپنی …

مزید پڑھئے

عائشہ عمر نے اپنی سالگرہ کیسے منائی؟

پاکستانی اداکارہ و ماڈل عائشہ عمر  گزشتہ روز 40 برس کی ہوگئیں ہیں۔ اداکارہ عائشہ عمر نے گزشتہ روز اپنی سالگرہ اپنے قریبی دوستوں کے ہمراہ منائی جس کی ویڈیو منظر عام پر آچکی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ عائشہ عمر ایک ساتھ 3 کیک کاٹتی ہیں جبکہ ان کے ہمراہ ان کے بہت سارے دوست بھی …

مزید پڑھئے

وزیراعظم آج پاکستان کی پہلی ’’قومی وائلڈ لائف پالیسی‘‘ کی منظوری دیں گے

وزیراعظم عمران خان آج پاکستان کی پہلی ’’قومی وائلڈ لائف پالیسی‘‘ کی منظوری دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج این ڈی سی پیپر اور موسمیاتی تبدیلی کی قومی پالیسی کی بھی منظوری دیں گے، گلاسکو سربراہی اجلاس میں پیش ہوگا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سینئر وزراء پر مشتمل کلائمیٹ چینج کمیٹی کا اجلاس طلب …

مزید پڑھئے

آئمہ بیگ نے نئے انداز سے مداحوں کا دل جیت لیا

پاکستان کی نامور گلوکارہ آئمہ بیگ کے نئے انداز میں لی جانے والی تصاویر نے سوشل میڈیا صارفین کا دل جیت لیا ہے۔ گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر  بھی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں ۔   View this post on Instagram   A post shared by Aima Baig (@aima_baig_official) ان تصاویر میں آئمہ بیگ کو مغربی …

مزید پڑھئے

استاد نصرت فتح علی خان کی 73ویں سالگرہ

موسیقی کے بے تاج بادشاہ استاد نصرت فتح علی خان کے پرستار آج ان کی 73ویں سالگرہ منارہے ہیں۔ استاد نصرت فتح علی خان قوالی میں اپنا ثانی نہیں رکھتے تھے، اپنی منفرد گائیکی کی بدولت پوری دنیا میں نام پیدا کیا۔ تفصیلات کے مطابق استاد نصرت فتح علی خان 13 اکتوبر 1948 کو فیصل آباد میں پیدا ہوئے ، …

مزید پڑھئے

ماہ ربیع الاول امت مسلمہ کے لئے خاص اہمیت کا حامل ہے، صوبائی وزیر صنعت

صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ ماہ ربیع الاول امت مسلمہ کے لئے خاص اہمیت کا حامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال نے عشرہ شان رحمت للعالمینؐ کے حوالے سے خصوصی پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ربیع الاول کی 12 تاریخ کو اُس عظیم ہستی کی ولادت ہوئی جس …

مزید پڑھئے

اداکارہ کنزہ ہاشمی کا نیا انداز، دیکھیں تصاویر

پاکستانی اداکارہ کنزہ ہاشمی کی ایک نئے انداز میں نئی تصاویر سامنے آئی ہیں جسے مداح کافی پسند بھی کر رہے ہیں۔ اداکارہ کنزہ ہاشمی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ان تصاویر کو شیئر بھی کیا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi) اس تصویر میں اداکارہ کنزہ ہاشمی کو ایک …

مزید پڑھئے

پی سی بی نے چیف ایگزیکٹو کی تلاش شروع کر دی

 پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی جانب سے چیف ایگزیکٹو کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے چیف ایگزیکٹو کی تلاش کے لیے اشتہار دے دیا ہے،  خواہش مند اور معیار پر پورا اترنے والے امیدوار 27 اکتوبر تک درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں جبکہ چیف ایگزیکٹو آفیسر کے عہدے کے لیے مدت …

مزید پڑھئے

پاکستان اسٹاک مارکیٹ دنیا میں بہترین منافع دینے والی مارکیٹ ہے، فرخ ایچ خان

ایم ڈی اسٹاک مارکیٹ فرخ ایچ خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ دنیا میں بہترین منافع دینے والی مارکیٹ ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم ڈی اسٹاک مارکیٹ فرخ ایچ خان کی کونسل آف اکنامک اینڈ انرجی جرنلسٹ کے نمائندہ وفد سے ملاقات ہوئی ہے۔ فرخ خان نے کہا کہ گزشتہ 20 سالوں میں اسٹاک ایکسچینج کے کے ایس …

مزید پڑھئے

مہنگائی کی بنیادی وجہ قرضے ہیں ، وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ مہنگائی کی بنیادی وجہ قرضے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودہدری نے اسلام آباد میں سی ای او سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ 1947 سے 2008 تک 6 ٹریلین کا قرضہ تھا،2008 سے 2018تک 23 ہزار ارب کے قرض لیئے گئے اور یہ پیسہ …

مزید پڑھئے