روزانہ ارکائیوز

پنجاب کے دیگر شہروں کی طرح سرگودھا بھی ڈینگی کے نشانے پر آگیا

پنجاب کے دیگر شہروں کی طرح سرگودھا بھی ڈینگی کے نشانے پر آگیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ کیو اسپتال میں ڈینگی کے 16 مریض داخل ہوگئے جن میں ‘2 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ ترجمان ایم ایس ڈی ایچ کیو کا کہنا تھا کہ ڈینگی مریضوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔ ترجمان ایم ایس ڈی ایچ …

مزید پڑھئے

گرین لائن منصوبے کی مزید 40 بسیں آج کراچی پہنچیں گی

شہرقائد کی عوام کےلئے خوشخبری: گرین لائن بس منصوبے کے لیے مزید 40 بسیں آج کراچی پہنچیں گی۔ تفصیلات کے مطابق پورٹ حکام کا اس حوالے سے کہنا ہےکہ جہاز ’’آئی وی اوشین‘‘ آج رات ساڑھے 11 بجے کراچی بندرگاہ پہنچے گا۔ پورٹ پر برتھ ملنے کے بعد 40 بسیں جہاز سے اتاری جائیں گی۔ اس سے قبل کراچی پہنچنے …

مزید پڑھئے

خیبرپختونخوا : 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 198 نئےکیسز رپورٹ

خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 198 نئےکیسز رپورٹ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 198 نئےکیسز رپورٹ ہوگئے جبکہ صوبے میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد3 ہزار121 ہوگئی، محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ اسپتالوں میں ڈینگی کے196 مریض زیرعلاج ہیں۔ محکمہ …

مزید پڑھئے

ایف آئی اے کی کارروائی، بچوں کی فحش ویڈیو شیئر کرنے والاملزم گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے فیصل آباد میں سوشل میڈیا پر بچوں کی فحش ویڈیو شیئر کرنے والے ملزم کو گرفتار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملزم شاہد اقبال کافی عرصہ سے بچوں کی فحش ویڈیوز بنا کرانٹرنیٹ پربھیج رہا تھا، ایف آئی اے نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایف آئی اے کے …

مزید پڑھئے

وزیر خزانہ 3 روزہ سرکاری دورے پر امریکہ پہنچ گئے

وزیرِ خزانہ شوکت ترین 3 روزہ سرکاری دورے پر امریکہ پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ خزانہ شوکت ترین اپنے دورے کے دوران ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے سر براہان سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ خزانہ شوکت ترین آئی ایم ایف کے ساتھ پالیسی سطح کے مذاکرات میں بھی شریک ہوں گے، پاکستان اور …

مزید پڑھئے

رحیم یارخان : سرکاری اسکولوں میں اعلی تعلیم کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

رحیم یارخان میں سرکاری  اسکولوں میں اعلی تعلیم کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق رحیم یارخان کے گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول بستی محمد بخش لاڑ کی پرنسپل شمیم اختر طلباء سے جوئیں نکلواتی ہیں۔ والدین کا کہنا تھا کہ ہیڈ مسز موبائل فون چلا چلا کر تھک جائیں تو طلباء سے ٹانگیں اور سر دبواتی ہیں۔ …

مزید پڑھئے

بلوچستان میں سیاسی ہلچل جاری، جام کمال کا پارٹی صدارت چھوڑنے سے انکار

بلوچستان میں سیاسی ہلچل جاری ہے، بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) دوحصوں میں تقسیم ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدارت کی جنگ میں دونوں گروپ کھل کر سامنے آگئے، پارٹی کے سیکرٹری جنرل نے ظہوربلیدی کو قائم مقام صدر مقررکردیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کہنا ہےکہ وہ پارٹی صدارت سے مستعفی نہیں ہوئے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال …

مزید پڑھئے

 نیشنل ٹی ٹوئنٹی کا فائنل آج قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

 نیشنل ٹی ٹوئنٹی کا فائنل آج قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق فائنل میں دفاعی چیمپئین خیبر پختونخواہ اور سنٹرل پنجاب مد مقابل ہوں گی۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ فائنل شام 7.30 بجے شروع ہوگا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخواہ نے پہلے سیمی فائنل میں ناردرن کو ہرایا۔ ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ …

مزید پڑھئے

خواتین کو بااختیار بنانا تحریک انصاف کی حکومت کا مشن ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ خواتین کو بااختیار بنانا تحریک انصاف کی حکومت کا مشن ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے اراکین پنجاب اسمبلی سمیرا احمد اور سعدیہ سہیل کی ملاقات ہوئی ہے۔ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عوامی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے لاہور میں نئے ترقیاتی منصوبے شروع کیے …

مزید پڑھئے

پاکپتن پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی

پاکپتن پولیس کی جانب سے  منشیات فروشوں کے خلاف کامیب کارروائی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں پنجاب بھر میں مسافروں کا روپ دھار کر منشیات سپلائی کرنے والی لیڈی اسمگلر شوہر سمیت گرفتار کرلی گئی ہے۔  ایس ایچ او عاشق عابد کا کہنا ہے کہ خاتون لیڈی اسمگلر اور اس کے پارٹنر شوہر  سے لاکھوں …

مزید پڑھئے