روزانہ ارکائیوز

دلہن بنی عائزہ خان کو ہے کس کا انتظار؟

پاکستانی اداکارہ عائزہ خان کی  کچھ تصاویر سامنے آئی ہیں جن میں انہیں دلہن کے روپ میں کسی کا  انتظار کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ اداکارہ عائزہ خان نے اپنے سوشل میڈیا پر بھی ان تصاویر کو پوسٹ کیا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) اس تصویر میں اداکارہ کو عروسی …

مزید پڑھئے

راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو، 24 گھنٹوں میں مزید 83 شہری ڈینگی بخار میں مبتلا

راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو ہو گیا ہے ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 83 شہری ڈینگی بخار میں مبتلا ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی ڈینگی مچھر سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ضلع بن چکا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 83 شہری ڈینگی بخار میں مبتلا ہوچکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ملک بھر میں ڈینگی کے …

مزید پڑھئے

اداکارہ صبور علی سلطان راہی کے انداز میں مداحوں کو بھاگئیں

پاکستان کی نامور اداکارہ صبور علی کی نئی تصاویر سامنے آئی ہیں جس میں انہیں مشہور کردار سلطان راہی کے روپ میں دیکھا جاسکتا ہے۔ اداکارہ صبور علی نے اپنے نئے روپ میں لی جانے والی تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھی پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Saboor Aly (@sabooraly) …

مزید پڑھئے

مہنگائی سے ستائی عوام کو ڈینگی مچھر ڈنگ مار رہا ہے، احمد سلمان بلوچ

سیکرٹری جماعت اسلامی لاہور احمد سلمان بلوچ کا کہنا ہے کہ مہنگائی سے ستائی عوام کو ڈینگی مچھر ڈنگ مار رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری جماعت اسلامی لاہور احمد سلمان بلوچ نے ڈینگی مریضوں کے لواحقین کے ہمراہ حکومتی بد انتظامی اور نااہلی پر احتجاج کیا۔ سیکرٹری جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ ڈینگی عوام پر قیامت ڈھا رہے …

مزید پڑھئے

دیپالپور روڈ پر دو ٹرکوں کے درمیان خطرناک تصادم، 2 افراد زخمی

  اوکاڑہ میں دیپالپور روڈ پر دو ٹرکوں کے درمیان خطرناک حادثہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حادثے کے نتیجے میں دونوں ٹرک میں سوار 2 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ریسکیو زرائع کا کہنا ہے کہ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس اور ریسکیو وہیکل فوری جائے حادثہ پر پہنچی ، ڈیزاسٹر ریسکیو ٹیموں نے ٹرک میں پھنسے …

مزید پڑھئے

ملک کے استحکام، سالمیت اور ترقی کیلئے تمام ادارے متحد ہیں ، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ وزیر اعظم اور آرمی چیف کے درمیان نئے ڈی جی آئی ایس آئی  کی تقرری پر مشاورت کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے سمجیا رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہاکہ نئی تقرری کا پراسس شروع ہو …

مزید پڑھئے

ڈی سی لاہور کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم پر اہم اجلاس

ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم پر اہم اجلاس ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنیوا سے ڈاکٹر جمال احمد کی ڈی سی آفس لاہور آمد اور ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ سے ملاقات ہوئی ہے، ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ نے ڈاکٹر احمد جمال کو لاہور میں انسدادِ پولیو مہم سے متعلق …

مزید پڑھئے

کابینہ اسٹینڈنگ کمیٹی کی سفارشات کو پنجاب کابینہ کے سامنے پیش کیا جائے گا، عثمان بزدار

کابینہ اسٹینڈنگ کمیٹی برائے قانونی امور کی سفارشات کو پنجاب کابینہ کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں کچی آبادیوں کو ریگولر کرنے کے حوالے سے تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے ہدایت دی کہ کابینہ اسٹینڈنگ کمیٹی برائے قانونی امور تمام جزئیات کا …

مزید پڑھئے

تربیلا میں پانی کی آمد 45 ہزار900 کیوسک ہے

تربیلا میں پانی کی آمد 45 ہزار900 کیوسک اوراخراج 50 ہزارکیوسک ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگلا میں پانی کی آمد 12 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 25 ہزارکیوسک ہے، چشمہ میں پانی کی آمد 72 ہزار500 کیوسک اور اخراج 69 ہزار کیوسک ہے، ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد 18 ہزار400 کیوسک اوراخراج 5 ہزار …

مزید پڑھئے

ایشیائی ترقیاتی بینک نے ترقی پذیر رکن ممالک کیلئے کلائمیٹ فنانسنگ 100 ارب ڈالر تک بڑھا دی

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے ترقی پذیر رکن ممالک کیلئے کلائیمیٹ فنانسنگ 100 ارب ڈالر تک بڑھا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کا کہنا ہے کہ یہ رقم 2019 تا 2030 تک ترقی پذیر رکن ممالک کو فراہم کی جائے گی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق خطے میں موسمیاتی تبدیلی اور آب …

مزید پڑھئے