روزانہ ارکائیوز

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، قومی اسکواڈ آج آرام کرے گا

 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا رنگا رنگ میلہ بہت جلد سجنے جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسکواڈ آج آرام کرے گا  جبکہ کرکٹرز نے دو ٹریننگ سیشنز کے بعد گزشتہ روز ایل سی سی اے گراؤنڈ میں سیناریو میچ کھیلا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک روز آرام کے بعد کل قذافی اسٹیڈیم میں اسکواڈ سیناریو میچ کھیلے …

مزید پڑھئے

لاہور: حکومت پنجاب کی طرف سے شہر لاہور میں چینی کی سپلائی

حکومت پنجاب کی طرف سے شہر لاہور میں چینی کی سپلائی جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں آج مزید ساڑھے سات لاکھ کلو چینی فراہم کر دی گئی۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ گزشتہ 2 روز میں شہر لاہور کو 10 لاکھ کلو سے زائد چینی کی سپلائی کی جا چکی ہے جبکہ مزید 26 لاکھ کلو چینی راستے …

مزید پڑھئے

دودھ میں پانی کی ملاوٹ، 14 دودھ فروش گرفتار

ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) پشاورکا کہنا ہے کہ ملاوٹ کرنے والے دودھ فروشوں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے 14 دودھ فروشوں کوگرفتار کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنرنے پشاورکے یونیورسٹی ٹاؤن، ناصرباغ روڈ اور بورڈ بازار میں موبائل ملیک لیبارٹری کے ذریعے دودھ کی دکانوں کامعائنہ کیا۔ ڈی سی پشاورکے مطابق شہروں میں ناقص دودھ سپلائی کرنے والوں کے …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر جیل کے قیدیوں اور عملے کیلئے تاریخ ساز پیکیج تیار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی خصوصی ہدایت پر پنجاب کی جیلوں کے قیدیوں اور جیل کے عملے کیلئے تاریخ ساز پیکیج تیار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آج سینٹرل جیل کوٹ لکھپت کا دورہ کریں گے اور اس موقع پرقیدیوں اورجیل اسٹاف کیلئے خصوصی پریزن پیکیج کا اعلان بھی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ پنجاب نے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ میں جائزہ اجلاس طلب کر لیا

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ میں جائزہ اجلاس طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار جائزہ اجلاس میں منظور اور غیر منظور ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ لیں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں 12 اکتوبر 2021 جاری ہونے والے فنڈز اور ان کے استعمال کے حوالے سے اپ ڈیٹ لی جائے …

مزید پڑھئے

قدرتی آفات میں عوام کا تحفظ ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے، عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ قدرتی آفات میں عوام کا تحفظ ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا قدرتی آفات سے آگاہی اور بچاؤ کے عالمی دن پر پیغام دیتے ہوئے کہنا تھا کہ جدید ٹیکنالوجی کے زیادہ سے زیادہ استعمال کر کے قدرتی آفات سے …

مزید پڑھئے

13 ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ کا دوسرا مرحلہ 14 اکتوبر سے شروع ہوگا

  13 ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ کا دوسرا مرحلہ 14 اکتوبر سے راولپنڈی میں شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام 13ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ کا دوسرا مرحلہ 14 اکتوبر سے راولپنڈی میں شروع ہوگا جبکہ تیسرا مرحلہ 9 نومبر سے پشاور میں کھیلا جائے گا۔ راولپنڈی میں 14 اکتوبر کو پہلا میچ …

مزید پڑھئے

یورپی یونین کا افغانستان اور پڑوسی ممالک کیلئے ایک ارب یورو کے پیکج کا اعلان

یورپی یونین نے افغانستان اور پڑوسی ممالک کیلئے ایک ارب یورو کے پیکج کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یورپی کمیشن کی سربراہ اروسولاوان ڈیرلیین نے اعلان کیا ہے کہ یورپی یونین افغان امدادی پیکج کیلئے مزید 7 سو ملین یورو جاری کرے گا جبکہ یورپی امداد افغانستان میں انسانی، سماجی ومعاشی ضروریات پرخرچ ہوگی۔ سربراہ یورپی کمیشن کا …

مزید پڑھئے

شائقین کرکٹ کے لیے اچھی خبر، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے مزید ٹکٹس فروخت کے لیے پیش

شائقین کرکٹ کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے مزید ٹکٹس فروخت کے لیے جلد پیش کیے جارہے ہیں، پاک بھارت سمیت تمام میچز کے مزید شائقین اسٹیڈیم آکر میچ دیکھ سکیں گے۔ واضح رہے کہ آئی سی سی نے ابتدائی طور پر …

مزید پڑھئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 21 افراد انتقال کر گئے،این سی او سی

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 21 افراد انتقال کر گئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی) کی جاری کردہ اعداد شمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 1 ہزار 21 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا سے مزید 21 …

مزید پڑھئے