روزانہ ارکائیوز

پہلی بار پی ٹی آئی حکومت میں عورتوں کو بھی کیسوں میں گھسیٹا گیا ، امتیاز شیخ

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ پہلی بار پی ٹی آئی حکومت میں عورتوں کو بھی کیسوں میں گھسیٹا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے آغا سراج کے بنگلے کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تھوڑی دیر پہلے ٹی وی پر دیکھا کہ عدالت نے انکی ضمانت منسوخ کی ہے …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم کو ملنے والے تحائف کا معاملہ: حکومت نے پھر مہلت مانگ لی

وزیر اعظم عمران خان کو ملنے والے تحائف سے متعلق تفصیل دینے کے لئے حکومت نے عدالت سے پھر مہلت مانگ لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں وزیر اعظم عمران خان کو ملنے والے تحائف کی تفصیل دینے کے لیے حکومت نے مہلت مانگ لی ہے، ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کی استدعا پر سماعت ملتوی …

مزید پڑھئے

سندھ حکومت صوبے میں تعلیم کے معیار کو مزید بہتر بنانے کے لیے پر عزم ہے، اسماعیل راہو

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر جامعات سندھ  اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت صوبے میں تعلیم کے معیار کو مزید بہتر بنانے کے لیے پر عزم ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے وفاق پر سندھ کی جامعات کا بجٹ کم کرنے کا الزام لگا دیا ہے۔ اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ جب سے ملک …

مزید پڑھئے

پی آئی اے کے جہازوں سے 9 ماہ میں پرندے ٹکرانے کے کتنے واقعات ہوئے، رپورٹ جاری

قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے جہازوں سے 9 ماہ میں پرندے ٹکرانے کے واقعات سے متعلق رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق طیاروں سے پرندے ٹکرانے کی وجہ سے قومی ایئرلائن کو لاکھوں ڈالر نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جنوری تا ستمبر 9ماہ میں پرندے ٹکرانے کے …

مزید پڑھئے

سمندری جہاز مزید 40 گرین لائین بسیں لے کر آرہا ہے ، گورنرسندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ سمندری جہاز ایم وی آئی وی وائے مزید 40 گرین لائین بسیں لے کر آرہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ سمندری جہاز ایم وی آئی وی وائے 14 اکتوبر کو بندرگاہ پر 11:30 بجے پہنچے گا۔ گورنر سندھ عمران …

مزید پڑھئے

وفاقی کابینہ کے اجلاس کی اندرونی کہانی

وفاقی کابینہ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سمانے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس ہوا جہاں وزیراعظم عمران خان نے بیوروکریسی کے جانے کے بعد زیرہ آوور میں اپنے خیالات کا اظہار کیا جبکہ وزیراعظم نے اپنے پر لگنے والے الزامات اور عوامی تاثرات پر روشنی ڈالی۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کٹھ پتلی اور فوج …

مزید پڑھئے

کورونا ویکسین لگنے سے سرکاری اسکول کے دو طالب علموں کی حالت غیر ہوگئی

لاڑکانہ میں کورونا ویکسین لگنے سے گورنمنٹ پائلٹ ہائیر سیکنڈری اسکول کے دو طالب علموں کی حالت غیر ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کی ناتجربہ کار ٹیموں نے مختلف سرکاری اسکولوں کا دورہ کیا جبکہ  کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق دسویں جماعت کے دو شاگردوں عبدالقیوم اور عبدالوہاب …

مزید پڑھئے

پاکستان آئی ایم او کے انتخابات میں سی کیٹیگری کیلئے لڑ رہا ہے، وفاقی وزیر بحری امور

وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی کا کہنا ہے کہ پاکستان آئی ایم او کے انتخابات میں سی کیٹیگری کے لیے لڑ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی اور انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن کے سیکرٹری جنرل کتیک لم کے درمیان اسلام آباد میں ایک اہم ویڈیو کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ اس موقع پر …

مزید پڑھئے

امریکہ میں جمہوریت کو خطرہ لاحق ہونے کا خدشہ ہے، ہیلری کلنٹن

امریکی صدارتی امیدوار و سابق خاتون اول ہیلری کلنٹن کا کہنا ہے کہ امریکہ میں جمہوریت کو خطرہ لاحق ہونے کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدارتی امیدوار و سابق خاتون اول ہیلری کلنٹن نے امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے مجھے واقعی ایسا لگتا ہے جیسے ہماری جمہوریت داؤ پر لگ گئی ہے۔ سابق خاتون اول ہیلری کلنٹن …

مزید پڑھئے

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بدھ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اورمیدانی علاقوں میں قدرگرم رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بدھ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اورمیدانی علاقوں میں قدرگرم رہے گا جبکہ جمعرات کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اورمیدانی علاقوں میں قدرگرم رہے …

مزید پڑھئے