روزانہ ارکائیوز

طاقتو بیٹری سے لیس نوکیا کا سستا ترین 5 جی اسمارٹ فون متعارف

نوکیا کا نیا اور طاقتور بیٹری سے لیس سستا ترین 5 جی اسمارٹ فون ’نوکیا جی 300‘ متعارف کرادیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ایچ ایم ڈی کمپنی کا کہنا ہے کہ اس فون کی خاص بات یہ ہے کہ اس کی بیٹی ٹائمنگز 2 دن کی ہیں۔ اسکے علاوہ نوکیا کے پرانی ٹیکنالوجی جیسے آڈیو جیک، ریڈیو انٹینا اور …

مزید پڑھئے

وزیراعظم نے قومی موسمیاتی تبدیلی اور قومی وائلڈ لائف پالیسی کی اصولی منظوری دے دی

وزیراعظم عمران خان نے  قومی موسمیاتی تبدیلی اور  قومی وائلڈ لائف پالیسی کی اصولی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت موسمیاتی تبدیلی سے متعلق کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے ماحولیاتی تحفظ کے لیے ملک امین اسلم کی کوششوں کو سراہا۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں ہماری …

مزید پڑھئے

خراب بلب کو دوبارہ ٹھیک کرنے کا آسان طریقہ

پہلے ٹیوب لائٹ کا رجحان تھا جو کہ اب بالکل ہی ختم ہوچکا ہے اور اب صرف بلب  کا استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس ٹیکنالوجی میں ہر بار جدت آتی ہے اور یہ بہتری کی طرف جاتے جارہے ہیں جو کہ ایک ای ڈی کی صورت میں ہمارے گھروں میں موجود ہیں۔ اکثر اوقات یہ بلب خراب ہوجاتے ہیں …

مزید پڑھئے

پی ڈی ایم میں سب مفاد پرست جمع ہیں، ان کا کوئی ایجنڈا نہیں ہے، میر ضیاء اللہ لانگو

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں سب مفاد پرست جمع ہیں، ان کا کوئی ایجنڈا نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ پی ڈی ایم نے جو کھڈے ہمارے لیے کھودے ہیں خود انشاء اللہ  گر جائیں گے۔ صوبائی …

مزید پڑھئے

اس تصویر میں کتنے جانور پوشیدہ ہیں؟ 30 سیکنڈ میں جواب دے کر اپنے ذہین ہونے کا ثبوت دیں

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویری پہیلی  سے دماغی ورزش ہوتی ہے اور اسطرح دماغ بھی تیز ہوتا ہے۔ اس سے دماغ تھوڑا گھوم ضرور جاتا ہے لیکن اس قسم کی آزمائش ہمارے ذہنوں کو کسی بھی طرح کی گتھی کو حل کرنے کے لئے مدد فراہم کرتی ہیں۔ اسی قسم کی پہیلیاں آج آپ کے لئے لائیں ہیں …

مزید پڑھئے

موٹاپے کی ممکنہ وجہ کیا ہے؟ سائنسدانوں نے بتادیا

موٹاپا، آج کے دور میں تمام موذی بیماریوں کی جڑ بنا ہوا ہے اور اسکی وجہ سے انسان ذہنی مریض بھی بن جاتا ہے۔ اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ انسانی جسم میں کچھ جینز ایسے پائے جاتے ہیں جن کی وجہ سے جو موٹاپے کو بڑھانے اور اسے کم کرنے میں بھی مدد کرتا ہے۔ اس حوالے …

مزید پڑھئے

کورونا کی وجہ سے پوری دنیا میں سپلائی چین کا نظام درہم برہم ہے ، شہباز گل

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے کہا ہے کہ کورونا کی وجہ سے پوری دنیا میں سپلائی چین کا نظام درہم برہم ہے۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ کورونا کی وجہ سے پوری دنیا میں مہنگائی میں مزید اضافہ ہو گا۔ معاون خصوصی …

مزید پڑھئے

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کا ورلڈ کپ میں رضوان کے ہمراہ اوپننگ کرنے کا اعلان

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ورلڈ کپ میں رضوان کے ہمراہ اوپننگ کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے لاہور میں ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے خلاف پہلے میچ کیلئے ہمارا اعتماد ہائی ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھئے

بیگم کلثوم نواز اور اسحاق ڈار کا جعلی ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ بنانے والا شخص گرفتار

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز اورمسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اسحاق ڈار کا جعلی ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ بنانے والا شخص گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب برائے اطلاعات و ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کا کہنا ہے کہ  قومی اداروں کی ساکھ کو نقصان پہنچانے والوں کے …

مزید پڑھئے

کروڑوں کے اثاثوں کا مالک کون ہوگا؟ امیتابھ بچن کی وصیت سامنے آگئی

بالی وڈ کے نامور اداکار امیتابھ بچن نے اپنی وصیت میں کروڑوں کے اثاثوں کے مالک کے حوالے سے بتادیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اداکار امیتابھ بچن نے اپنی زندگی میں ہی اپنےاثاثوں کی تقسیم کرتے ہوئے وصیت تیار کروالی ہے۔ امیتابھ بچن کی وصیت کے مطابق ان کے دونوں بچوں کو جائیداد میں سے برابر کا حصہ ملے گا …

مزید پڑھئے