روزانہ ارکائیوز

معاون خصوصی برائے سی پیک کا رشکئی اسپیشل اکنامک زون کا دورہ

معاون خصوصی برائے سی پیک خالد منصور نے رشکئی اسپیشل اکنامک زون کا دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق رشکئی زون میں کام کرنے والی کمپنیوں کے حکام نے معاون خصوصی برائے سی پیک خالد منصور کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ رشکئی اقتصادی زون کیلئے گیس اور بجلی کی فراہمی مقررہ مدت میں مکمل ہو گی۔ کمپنیوں کے حکام نے …

مزید پڑھئے

کرکٹ ویسٹ انڈیز نے ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈنے ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے کرکٹ بورڈز کے درمیان شیڈول کے حوالے سے حتمی بات چیت جاری ہے،تین ون ڈے میچز کی سیریز 8، 11 اور 13نومبر کو کرانے کی تجویز پیش کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز ویمن …

مزید پڑھئے

سندھ حکومت نے شہر کی عوام کو ایک بس نہیں دی، سعید آفریدی

رکن سندھ اسمبلی سعید آفریدی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے شہر کی عوام کو ایک بس نہیں دی۔ تفصیلات کے مطابق رکن سندھ اسمبلی سعید آفریدی نے واٹر بورڈ کے ہیڈ آفس میں پانی کے حوالے سے احتجاج سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو بتائیں عوام کو نل سے پانی کیسے ملے گا؟   رکن سندھ اسمبلی …

مزید پڑھئے

پنجاب میں امن و امان کی صورتحال سب کے سامنے عیاں ہے ، حسن مرتضیٰ

پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکریٹری حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ پنجاب میں امن و امان کی صورتحال سب کے سامنے عیاں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکریٹری حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ مہنگائی تیزی سے بڑھ رہی ہے ، پیٹرول کی قیمت بڑھنے سے مہنگائی کا نیا طوفان آئیگا۔ انہوں نے …

مزید پڑھئے

مودی دنیا بھر میں پاکستان کے اداروں کو بد نام کرتا پھرتا ہے،وزیر مملکت

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ مودی دنیا بھر میں پاکستان کے اداروں کو بدنام کرتا پھرتا ہے اور شریف خاندان بھی نریندر مودی کے نقش قدم پر چل رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب ن مریم صفدر کی میڈیا سے گفتگو پر رد عمل دیتے ہوئے …

مزید پڑھئے

حکومت نے عوام کو مہنگائی کی چکی میں پیس دیا ہے ، راجہ پرویز اشرف

پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ حکومت نے عوام کو مہنگائی کی چکی میں پیس دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوامی ایشوز کی سیاست کی ہے ، عوامی ایشوز پر بر وقت بات اور احتجاج کرنا …

مزید پڑھئے

سندھ حکومت میں غیرت شرم کی کمی ہے، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت میں غیرت شرم کی کمی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ نے واٹر بورڈ کے ہیڈ آفس میں پانی کے حوالے سے احتجاج سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت میں غیرت شرم کی کمی ہے، بلاول میں اپنے بابا سے زیادہ غیرت …

مزید پڑھئے

ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کی سمری وزیراعظم آفس کو موصول

ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کی سمری وزیراعظم آفس کو موصول ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت دفاع کی جانب سے سمری وزیراعظم آفس ارسال کی گئی، وزیراعظم کی منظوری کے بعد نئی تقرری کا اعلان کیا جائے گا۔ اس سے قبل وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا تھا کہ  وزیر اعظم اور آرمی چیف کے …

مزید پڑھئے

مولانا فضل الرحمان کی ڈاکٹر عبدالقدیر خان مرحوم کے گھر آمد

سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان آج ڈاکٹر عبدالقدیر خان مرحوم کے گھر تعزیت کےلئے گئے ہیں۔  تفصیلات کے مطابق اس مو قع پر سینیٹر طلحہ محمود بھی پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ موجود ہیں۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان مرحوم کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت …

مزید پڑھئے

پاک ایران کے سرحدی شہرتفتان میں ایرانی سیکورٹی فورسز کی کارروائی

پاک ایران کے سرحدی شہرتفتان میں ایرانی سیکورٹی فورسزنے کارروائی کے ہے۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی کے دوران ایرانی فورسز نے 79 پاکستانی شہری کو مختلف شہروں سے گرفتار کر کے لیویز انتظامیہ کے حوالے کر دیا ہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق شہری بہترروزگار کی تلاش میں ایران سے بغیر سفری دستاویزات کے یورپ جا رہے تھے۔ The post پاک …

مزید پڑھئے